لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوئم کی تاج پوشی کی رسم کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں. وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ اور وزیراعظم رشی سنگ سے ملاقات میں تاج پوشی کی تقریب میں شاندار انتظامات پر دونوں شخصیات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریلیف دے دیا
اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی تحقیقات کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھیجے گئے دو نیب کال اپ نوٹسز کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے نیب کو کہا ہے کہ وہ تمام قانونی تقاضے پورے کرکے نیا نوٹس بھیج سکتا ہے۔ عمران خان اور بشری بی بی مزید پڑھیں
اسلام آباد ریلی: پی ٹی آئی کے 15 کارکن گرفتار، خواتین ضمانت پر رہا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر پولیس نے کریک ڈائون کرتے ہوئے 3 خواتین کو گرفتار کیا تھا تاہم انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے جبکہ 15 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد میں زیروپوائنٹ سے ایف نائن پارک تک مزید پڑھیں
مرادن میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران مشتعل ہجوم کے تشدد سے شہری قتل
مردان: مردان میں تحریک انصاف کی ریلی کے دوران مشتعل ہجوم نے توہین رسالت کے نام پر شہری کو قتل کردیا۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے جبر میں تحریک انصاف کی ریلی کے دوران نگار علی نامی شخص نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے یونین کونسل ناظم سعید خٹک کے حوالے سے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 8 مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی، دو خواتین سمیت 5 کارکن گرفتار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر پولیس نے کریک ڈائون کرتے ہوئے دو خواتین سمیت پانچ کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد میں زیروپوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اسد عمر اور علی نواز اعوان نے کی۔ مزید پڑھیں
کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ماہرین نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کردی
کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت بڑھنے کے پیش نظر ماہرین نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے احتیاط کی ہدایت کردی۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے سے شہریوں بالخصوص چھوٹے بچوں، ضعیف اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کی حالت غیر ہو سکتی ہے لہذا بلاضرورت گھروں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آڈیو لیکس نے نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، ثاقب نثار منصوبے کے تحت دن رات سوموٹو لیتے تھے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
پولیس نے عید کی چھٹیوں میں سی ویو سے ’اغوا‘ ہونے والی دو بہنیں بازیاب کرلی
کراچی: پولیس نے عید کی چھٹیوں کے دوران سی وی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دو بہنوں کو بازیاب کرالیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس عرفان بلوچ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ دو خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں مزید پڑھیں
عمران خان کا چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے کل ریلیاں نکالنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے چار شہروں میں ریلیوں جبکہ ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی آئین، چیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں