اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف قطر اور لندن کے 4 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔ وزیراعطم شہباز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر کے لیے روانہ ہوئے مگر وہ پہلے برطانوی دارالحکومت لندن پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے محمود آباد میں گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد جھلس زخمی ہوگئے جبکہ واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد کے علاقے ٹی پی ٹو بسم اللہ بیکری کے قریب قائم میں زور دار دھماکے سے مزید پڑھیں
عمران خان چل سکے یا نہیں چل سکے ملک چلے گا، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان چل سکے یا نہیں پر ملک چلے گا۔ لندن میں حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں کے سوالات پر جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف لندن آگئے ہیں اُن سے انشاء اللہ ملاقات ہوگی۔ عمران مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا گیا۔ جموں کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت
اسلام آباد: بغاوت، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔ عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عمران خان کل پیش نا ہوئے تو ضمانت کی درخواستیں مزید پڑھیں
چترال میں لواری ٹنل پر مار خور کا مجسمہ نصب
لوئر چترال پولیس ٹورسٹ سہولت مرکز لواری ٹنل پر پاکستان کے قومی جانور مار خور کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔ سطح سمندر سے 12 ہزار 230 فٹ بلندی پر واقع مرکز پر نصب اس مجسمے کو لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے۔ لوئر چترال پولیس کی طرف سے مزید پڑھیں
کراچی میں مزید بارش کا امکان ختم، درجہ حرارت میں اضافہ متوقع
کراچی: شہر قائد میں مزید بارش کا امکان ختم ہوگیا جبکہ اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں کل سے درجہ حرارت دوبارہ 36 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔ مغربی ہواؤں کا پھیلاو مشرقی بلوچستان پر برقرار مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ مزید پڑھیں
انتخابات نہ ہوئے تو انتخابی مہم احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوسکتی ہے، یاسمین راشد
لاہور: پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وہ تمام اداروں سے آئین پر عملدرآمد کرنے کی درخواست کریں گی لیکن اگر انتخابات نہ ہوئے تو انتخابی مہم احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ تحریک انصاف پارٹی آفس میں اکہور سے تعلق رکھنے والے صوبائی امیداواروں کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں
حکومت ختم ہونے کے بعد باجوہ نے ہمیں الیکشن کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد میری باجوہ سے دو ملاقاتیں ہوئیں مگر اُس نے ہمیں الیکشن کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب ملک میں انصاف ہی مزید پڑھیں