کے پی میں بھرتی پی ٹی آئی کے 1300 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیخلاف تحقیقات کی تیاری

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں بھرتی 1300 سے زائد سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاستی اداروں کے خلاف استعمال ہونے پر تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سےرجوع کرلیا۔ صوبائی محکمہ اطلاعات کی جانب سے ایف آئی اے کو ارسا ل کردہ درخواست میں سرکاری خزانہ سے مزید پڑھیں

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

  کراچی: ایف آئی اے نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا کو ریکارڈ کے ہمراہ پیر کو کراچی میں طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق اربوں روپے کے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسکینڈل میں 8 مئی کوسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کیا گیا ہے، ایف آئی اے کے جاری نوٹس میں سابق مزید پڑھیں

منٹوں میں ضمانتیں دینے کے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم

  لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منٹوں میں درجنوں مقدمات میں ضمانتیں دینا دہرا معیار ہیں جسے کوئی پسند نہیں کرے گا اور نہ ہی یہ معاشرے کے لیے سود مند ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام مزید پڑھیں

لیاری بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں فیسٹول کے دوران بچوں کو بھارتی فلم دکھائے جانے کا انکشاف

  کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں قائم بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے دوران طلبا کو بھارتی فلم دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نامناسب لباس اور غیر اخلاقی رقص بھی طالب علموں نے دیکھا۔ لیاری میں قائم بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے دوران  بھارتی مزید پڑھیں

وفاقی وزارت تعلیم نے کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی لگا دی

 اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے سماجی و ثقافتی  اقدار کے خلاف مواد  کی موجودگی پر کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی  عائد کردی۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں سوشیالوجی کورس بک اور دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کی پرنٹنگ،پبلشنگ، ڈسٹری بیوشن اور پڑھانے مزید پڑھیں

عوام ہفتہ کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے ہفتہ کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بروز ہفتہ نماز مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے ہر شخص اپنے گھروں، گلی، محلوں سے چیف جسٹس کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور آئین مزید پڑھیں

کراچی: مبینہ مقابلے میں ہندونوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ پولیس افسر کے خلاف درج

  کراچی: نیو ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلے میں ہندو نوجوان کمل کشن کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں انویسٹی گیشن پولیس کے افسر کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق یکم مئی کی شب نیو ٹاؤن کے علاقے اسٹیڈیم روڈ  پر واقع نجی اسپتال کے قریب مبینہ پولیس مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر سے مشاورت کی پابندی ختم کرنے کیلیے مجوزہ ترمیم منظور

 اسلام آباد: کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نےالیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں مجوزہ ترمیم منظور کرلی جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے مشاورت کا پابند نہیں رہے گا۔  ذرائع کے مطابق منظور شدہ ترمیم کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں

کلورکوٹ؛ زہریلے گندم کے کھیت کو چرنے پر 60 سے زائد بھیڑیں ہلاک

بھکر: کلورکوٹ میں بارش سے متاثرہ زہریلے گندم کے کھیت کو چرنے پر 60 سے زائد بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ میں بارش سے متاثرہ زہریلے گندم کا کھیت چرنے پر 60 سے زائد بھیڑیں ہلاک ہو گئیں جب کہ باقی 200 سے زائد متاثرہ بھیڑوں کو بچانے کے مزید پڑھیں

عدالت کی مہلت پر عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

 اسلام آباد: بغاوت، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی، جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مزید پڑھیں