پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی ادارے ہفتے تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ مشیر تعلیم رحمت سلام خٹک کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، بورڈ امتحانات کا نیا شیڈول بھی ہفتے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ نصراللہ خان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی قائدین اور کارکنوں کو نیب راولپنڈی عدالت پہنچنے کی ہدایت
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے قائدین اور جڑواں شہروں کے کارکنوں کو صبح نو بجے نیب راولپنڈی عدالت پہنچنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ تمام قیادت اور اسلام آباد و پنڈی کے کارکنان صبح 9 بجے نیب عدالت راولپنڈی پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے دوران عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن رضوان شبیر کیانی نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ میں شیشے توڑنے اور مزید پڑھیں
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں قائم مسلم لیگ ن کے مرکزی پارٹی سیکریٹریٹ پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول کر مرکزی دروازے کو نذر آتش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پر نامعلوم افراد کا حملہ، گیٹ کو آگ لگا دی۔ مزید پڑھیں: عمران مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں پروفیسر گرفتار
سیالکوٹ: پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں پولیس نے سرکاری کالج کے پروفیسر کو طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے معروف سرکاری کالج کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف کالج میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ہے جس کے مزید پڑھیں
کراچی میں لیاری گینگ وار کا کارندہ بھتہ لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹرز میں رینجرز نے مشترکہ آپریشن میں بلڈرز سے بھتہ لینے والے لیاری گینگ وار کے کارندے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایس آئی یو پولیس کی مشترکہ کارروائی جدید تکنیک کی بنیاد جمشید کوارٹرز کے علاقے میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی؛ لیووانکیشمنٹ کی صورت میں پینشن سمیت جائز ادائیگیاں رک جائیں گی، ڈیف ایف کا انتباہ
کراچی: جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس نے یونیورس انتظامیہ کو خبردار کیا یے کہ یونیورسٹی کی حالیہ مالی صورت حال میں اگر تدریسی و غیر تدریسی ملازمین کو لیووانکیشمنٹ کی مد میں 15 کروڑ روپے جاری کیے گئے تو جامعہ کراچی میں یوٹیلیٹی بلز، ریٹائرمنٹ فنڈز، پینشنز، پارٹ ٹائم (جز وقتی) فیکلٹی کا معاوضہ ، وینڈر مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل
اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردو بدل کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 17.40 فیصد کردیا گیا ہے، سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع 18.5 فیصد سے بڑھا کر 19.50 فیصد کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایک سال کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کا مزید پڑھیں
کانگو پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کریمینا کانگو کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کے حالیہ رپورٹ ہونے والے کیسز ، زیادہ بیماری کی منتقلی کے خطرے اور آئندہ مزید پڑھیں
بھتے کی رقم پر دوگروپس میں تنازع؛ بلوچ لبریشن فرنٹ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو گروپس کے مابین بھتے اور تاوان کی رقم کے تنازع پر انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد آسا عرف مُلّا ابراہیم ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مُلّا ابراہیم کی ہلاکت لوٹی ہوئی رقم کی لالچ میں دہشت گرد گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے مزید پڑھیں