بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بالان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھاڈر بولان کے علاقے مشکات کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹائم ڈیوائس کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے کا ملازم زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے بعد پولیس، ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور امدادی ٹیم کے مزید پڑھیں

کراچی، عدالت سے فرار ہونے والی خاتون گرفتار

  کراچی: ملیر کورٹ سے خاتون سمیت فرار ہونے والے 3 ملزمان میں سے خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ گزشتہ ماہ کورٹ میں پیشی کے دوران فرار ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی انویسٹی گیشن کی ٹیم نے ملیر کے علاقے غریب آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمہ صغریٰ مزمل کو گرفتار مزید پڑھیں

جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ملزم وائرل ویڈیو کی مدد سے گرفتار

راولپنڈی میں قائم گورنمںٹ ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے ایک اور ملزم کو پولیس نے ویڈیو کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی پولیس نے ویڈیو کی مدد سے شناخت کے بعد جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث مزید پڑھیں

میئرکراچی لانے کے لیے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنے لگیں

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، کراچی کا میئر ہمارا ہی ہو گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورِ حق پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراطلاعات و نشریات کے مطابق ن لیگ کی نمائندگی مریم نواز کریں گی۔ ماڈل ٹاؤن کے پارٹی سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شرکت کی اور پھر مزید پڑھیں

مسلح افواج کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کی پاکستان کے گلابی نمک میں 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

معروف امریکی کمپنی نے پاکستان میں پائے جانے والے پنک ہمالین سالٹ کے ذخائر نکالنے اور ایکسپورٹ کی مد میں دو سو ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نمک کی درآمد ، تیاری اور سپلائی کے حوالے سے شہرت یافتہ معروف امریکی کمپنی میریکل سالٹ ورکس کولیکٹیو اِن کارپوریشن نے سفیر پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

 راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق نقص امن عامہ کے تحت ”وزیر اعظم“ کو 15 دن کے لئے نظر بند کیا گیا ہے، سی پی او راولپنڈی نے اسے خطرناک قرار دیا تھا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی تحقیقات کروائیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی عدالتی تحقیقات کروائیں۔ اپنے کارکنان اور قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں ہے جبکہ مزید پڑھیں

بلوچ کالونی؛ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ہوٹل کا ملازم جاں بحق، مالک زخمی

  کراچی: ٹیپوسلطان کے علاقے عمرکالونی بلوچ کالونی پل کے نیچے سروس روڈ پرواقع القادریہ بریانی و ہوٹل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہوٹل کا ملازم جاں بحق جبکہ مالک زخمی ہوگیا۔  فائرنگ کرنے والے ایک ڈکیت کو شہریوں نے پکڑکرتشدد کا نشانہ بنانے کےبعد پولیس کے حوالے مزید پڑھیں