پاکستان کے عوام اور حکومت دل و جان سے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعات ہوئے جن سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے، ایسے واقعات میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔ قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان افسوسناک مزید پڑھیں

پشاور میں کالعدم تنظیم کے تین مطلوب دہشت گرد گرفتار

 پشاور: سی ٹی ڈی پشاور کی خصوصی ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین کارندوں کو گرفتار کرلیا جو بھتہ خور ی اور دہشتگردی کے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ چند دہشتگرد /بھتہ خور ضلع خیبر اور  پشاورشہر مزید پڑھیں

سوات میں پولیس اہلکار کی اسکول وین پر فائرنگ، طالبہ جاں بحق، 6 زخمی

سوات میں پولیس اہل کار نے اسکول کے باہر کھڑی وین پر فائرنگ کردی جس کے سبب ایک طالبہ جاں بحق اور ٹیچر سمیت چھ زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ سوات کے علاقے سنگوٹہ میں اس وقت پیش آیا جب اسکول کی چھٹی ہوگئی تھی اور طالبات وین میں بیٹھ رہی تھیں جب کہ فائرنگ مزید پڑھیں

دو ہفتوں میں سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے نوید سنائی کہ مزید پڑھیں

میڈیا پر بیانات نشر نہ کرنے پر عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔ درخواست میں عمران خان نے پیمرا سمیت 18 ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ ایجنسیوں کے لوگ پُرتشدد واقعات میں ملوث تھے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور واقعات میں ایجنسیز کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کے اہم شواہد ہمارے پاس موجود ہیں، جو آزادانہ تحقیقات کی صورت میں پیش کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں زمین کے تنازع پر دو قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 16 افراد جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں دو قبائل کے مابین حد براری (علاقے کی تقسیم) کے تنازع پر تصادم کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔  پولیس کے مطابق درہ آدم خیل میں اخوروال اور کندی سنی خیل  قبائل نے  حد براری کے تنازع پر ایک دوسرے پر فائر کھول دیا مزید پڑھیں

پُرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں، شرپسند عناصر کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

  کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی میں شرپسندی پھیلانے والے شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا جبکہ بقیہ کو بھی حراست میں لیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاھ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر کچھ شرپسند عناصر نے جلاؤ گھیراؤ کیا،کسی مزید پڑھیں

مری: جنگلی بوٹی کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر، ایک نالے میں گرکر دم توڑ گیا

 اسلام آباد:  مری کے جنگل میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق  دریاگلی کے رہائشی گلگت سے تعلق رکھنے والے والے چار بچے 13 سالہ محمد زمان، 10 سالہ شیر اعظم، شفیق غفار، اور عارف علیم   کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں