چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی کیمبرج یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ سے ملاقات

کیمبرج: گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے کیمبرج یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے طلبہ کے لیے تعلیمی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری نے گلگت بلتستان میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پیر کو پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کے حکم پر نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ساڑھے بارہ بجے سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

کراچی: سرجانی ٹاؤن ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔    تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے  سیکٹر36خدا کی بستی لیاری آفس کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے 3 کمسن بچے ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان پشاور اور جناح ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

 لاہور /  پشاور: سول سوسائٹی کی درخواست پر جناح ہاؤس لاہور اور ریڈیو پاکستان پشاور کی جلائی گئی عمارتوں کو عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 مئی 2023 کو شرپسندوں کے ہاتھوں نذر آتش ریڈیو پاکستان پشاور عمارت کو یونیورسٹیز اور اسکولوں کے اساتذہ اور طلباء کے لئے پیر سے جمعہ تک صبح مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے وفاقی وزرا کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل مسترد کردی

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل کو مسترد کردیا۔  تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ سے ملاقات کی اور وفاقی وزرا نے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

کراچی سے فردوس شمیم نقوی اوراسلام آباد سے سینیٹر سیف اللہ گرفتار

  کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  فردوس شمیم نقوی اور سینیٹر سیف اللہ خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی اور رکن سندھ اسمبلی  فردوس شمیم نقوی کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ  پہلوان گوٹھ کے علاقے سے ریلی نکال رہے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ریڈ زون سے باہردینے کی درخواست کی ہے، رانا ثنا اللہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران درخواست کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے خلاف  دھرنا ریڈ زون سے باہر کرلیں۔  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن لاہور کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو گا، مریم نواز پہلے سے اسلام آباد میں موجود مزید پڑھیں

اے این پی کا پی ڈی ایم کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کا اعلان

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے احتجاج میں شریک ہونے کا اعلان کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے  مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر برائے خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ  اے این پی  پی ڈی ایم کےاحتجاجی  دھرنے میں شرکت کرے گی۔ ایمل ولی خان نے  کہا کہ احتجاج کے مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان پشاور کو آگ لگانے کے المناک واقعے نے پرندوں کی چہچہاہٹ چھین لی

 پشاور: ریڈیو پاکستان پر شر پسندوں کے حملے نے جہاں بڑے پیمانے پر قومی ورثے کا نقصان کیا وہیں پرانی عمارت کی کھڑکیوں میں چڑیوں کے تنکے تنکے چن کر بنائے جانے والے گھونسلے بھی اجڑ گئے۔ المناک حادثے میں گھونسوں میں موجود اڑنے سے قاصر چڑیوں کے ننھے بچے بھی شعلوں کی نذر ہوگئے، عمارت مزید پڑھیں