کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں اوران واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلا کر نشانہ عبرت بنایا جائے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ایسے لوگوں کو کسی قسم کی رعایت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہزاد اکبر کیخلاف صوفیہ مرزا کے شوہر کو بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر کی جانب سے ماڈل صوفیہ مرزا کے ساتھ مل کراس کے خاوند کوایف آئی اے کے ذریعے لیک میل کرنے اوروفاقی کابینہ کومبینہ استعمال کرکے بھاری رقوم بٹورنے پرتھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میں عمران خان کے سابق مشیر مرزا شہزاد مزید پڑھیں
کراچی: انٹر کے امتحانات میں او ایم آر شیٹ کی اسسمنٹ اساتذہ کریں گے
کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں او ایم آر( optical mark recognition ) شیٹ پر ایم سی کیوز کی اسسمنٹ کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے اور او ایم آر شیٹ کی اسسمنٹ مشین کے بجائے اساتذہ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اساتذہ یا ممتحن او ایم آر مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
کراچی: شہر میں 9 مئی کو پرتشدد واقعات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے شہر بھر میں رات گئے پی ٹی آئی کارکنان اور عہدیداروں سمیت دیگر کی گرفتاری کے لیے تابڑ توڑ چھاپے مارے اس حوالے سے مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی بندش سے ٹیلی کام اور آئی ٹی سیکٹر کو ساڑھے بارہ ارب کا نقصان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کئے جانے والے ملک گیر پر تشدد احتجاج اور ہنگامہ آرئیوں کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ بندش سے ٹیلی کام سیکٹر کو ساڑھے بارہ ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا ہے۔ مشتعل افراد کے پُرتشدد مظاہروں کی وجہ مزید پڑھیں
فواد چوہدری کی 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت، ملوث افراد کی سزا کا بھی مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج ہے تو پاکستان اور ہم ہیں، ان شرمناک واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اپنی اہلیہ اور وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
شادی کیلیے دکان پر ڈکیتی کروانے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی: ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے شادی کیلیے دکان پر ڈکیتی کروانے والے ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کامران خان کے مطابق گزشتہ ماہ 2 اپریل کی صبح 10 بجے کے قریب ملیر سٹی تھانے کے حدود نیشنل ہائی وے پر قائم معروف بیکری و سوئٹس شاپ پر مزید پڑھیں
کراچی میں بیٹے کے قتل کے 6 روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 4 میں امام بارگاہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، 6 روز قبل مقتول کے بیٹے کو بھی اسی علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ایس مزید پڑھیں
معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے
کراچی: معروف عالم دین (مرحوم) علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے اور پاکستان سنی موومنٹ کے چئیرمن سید شاہ سراج الحق قادری نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ سید شاہ سراج الحق قادر کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور منگل مزید پڑھیں
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز ال داؤد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ کا نور خان ایئربیس پر استقبال پاکستانی ہم منصب اور سفارت خانے کے حکام نے کیا۔ سعودی نائب وزیر داخلہ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر مزید پڑھیں