کراچی: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے 10 اور 12 مئی کو ملکی حالات کے تناظر میں منسوخ کیے گئے اے لیول کے دو مضامین کے پرچے پاکستان میں دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاضی و تاریخ پاکستان کے اے لیول کے پرچے پورے ملک میں بیک وقت 21 جون کو بالترتیب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
80 فیصد امکان ہے کہ منگل کو گرفتار کرلیا جاؤں گا، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جب وہ مقدمات میں ضمانت کے لیے منگل کو عدالت میں پیش ہوں گے تو اسلام آباد پولیس گرفتار کرسکتی ہے۔ سی این این کو انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اس مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر فوٹیج وائرل ہونے کے بعد اورنگی ٹاؤن سے 3 ڈکیت گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اوراسٹر یٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے مورخہ 16 مئی 2023 کو ناظم آباد کے علاقے میں باربر شاپ پر ڈ کیتی کی تھی جس میں مزید پڑھیں
سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب نمائندے آج حلف اٹھائیں گے
کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 30 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دونوں مرحلوں اور ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے بلدیاتی نمائندے طویل عرصے بعد آج (22 مئی بروز پیر) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے30 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نمائندوں کی تقریب حلف مزید پڑھیں
موبائل جرنلزم کا کمال۔۔۔ مستقبل اب ہمارے ہاتھ میں
ٹیکنالوجی نے ہمارے سوچنے، دیکھنے اور جینے کے انداز بدل دیے ہیں۔ میں نے اپنی عملی زندگی میں موبائل جرنلزم کا آغاز 2016 سے کردیا تھا۔ اس کے بھرپور اور موثر استعمال نے مجھے اور میرے کام کو ایک منفرد پہچان دی ہے۔ شروع میں ٹیکنالوجی عام نہ ہونے کی وجہ سے مہنگی تھی، تاہم مزید پڑھیں
ملوں کے پاس 2 دن کا گندم کا ذخیرہ، کراچی میں دوبارہ آٹے کے بحران کا خدشہ
کراچی: شہر کی فلور ملوں میں گندم کے ذخائر ختم ہونے سے کراچی میں دوبارہ آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری عامر عبداللہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ کراچی کی بیشتر فلور ملوں کے پاس صرف دو دن کے گندم کا ذخیرہ رہ گیا ہے کیونکہ حکومت مزید پڑھیں
کسٹمز نے 13 ہزار بوسٹن انجیکشن برآمد کرکے ڈاکٹر اور 3 اسمگلر پکڑ لیے
کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے بوسٹن انجیکشن کی اسمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے خفیہ اطلاع پر 13ہزار اسمگل شدہ بوسٹن انجیکشن برآمد کرکے ضبط کرلیے۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض احمد نے ایکسپریس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کو مصدقہ اطلاع ملکی کہ منظم نیٹ ورک اسمگلنگ مزید پڑھیں
بی ایس ایف کا لاہور امرتسر بارڈر پر تین ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
لاہور: بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے گزشتہ دو روز کے دوران لاہور/ امرتسر انٹرنیشنل بارڈر پر مبینہ طور پر تین ڈرون مار گرانے اور ڈھائی کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی ایس ایف نے الزام لگایا کہ پاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور اسلحہ کی ترسیل مزید پڑھیں
پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی
کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد حیدر اور سول ایویشن اتھارٹی اور پی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں ’سلپ‘ ہوگیا
کراچی / ٹورنٹو: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا، لاپتہ فضائی میزبان نے جمعے کو ٹورنٹوسے لاہور کی پرواز نمبر 798 پر فرائض انجام دینے تھے۔ پروازکے لیے مذکورہ مزید پڑھیں