کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں لوکل سرٹیفیکٹ پر جعلی دستخط کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصيلات كے مطابق نائب تحصيلدار عبدالمالک ترين نے گزشتہ روز اپنے آفس ميں ایک سائل كی لوكل سرٹيفكيٹ كے دستاويزات كي جانچ پڑتال كی۔ مذكورہ نائب تحصيلدار نے دوران جانچ پڑتال دستاويزات پر لوكل كميٹی ممبران كے دستخطوں كو مشكوک جان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کروائی اور اس پر عمل درآمد بھی کروایا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت صنعتی شعبے کے حوالے سے بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا، جس میں ملک کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے معروف صنعت مزید پڑھیں
برطانیہ میں پہاڑی سے پنیر کی لڑھکتی گیند پکڑنے کے مقابلے کا دوبارہ انعقاد
لندن: برطانیہ میں کووڈ 19 کی پابندیوں کے بعد اب دوبارہ مشہور اور عجیب وغریب مقابلے کے انعقاد ہوا ہے جسے ’چیز رولنگ ریس‘ کہا جاتا ہے۔ اس میں سخت پنیر کو ایک پہیئے یا گول طشتری میں ڈھالا جاتا ہے۔ پھر اسے ایک ترچھی پہاڑی سے نیچے لڑھکایا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے سینکڑوں مزید پڑھیں
صرف چیف جسٹس ہی مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ صرف وہ ہی مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک مرسلہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے معیارتعلیم میں بہتری کیلیے ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرادی
کراچی: شعبہ تعلیم کا معیار بلند کرنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کی کابینہ نے ٹیچنگ لائسنس کی نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ہنرمند نوجوانوں کو تدریسی پیشے کی طرف راغب اور اس شعبے کا مقام مزید پڑھیں
سندھ میں آئندہ ماہ شدید ہیٹ ویو کے پیش نظربچاؤ کیلیے ایکشن پلان تیار
کراچی: حکومت سندھ نے جون کے مہینے میں ہیٹ ویو کے خدشات سے بچاؤ کے لیے ایکشن پلان تیار کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن میں صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے تبایا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے عالمی درجہ حرارت پر بہت سے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جو مزید پڑھیں
والد کی علالت کے باعث رکن سندھ اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی برائے حلقہ پی ایس 125 عابس جعفری نے کہا کہ میرے والد کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ اس وقت آئی سی یو میں ہیں، مزید پڑھیں
وائس چانسلر کے نام پر ڈیڈ لاک/حیدر آباد میں وفاقی یونیورسٹی کا قیام خواب بن گیا
کراچی: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک نئی یونیورسٹی کا قیام خواب بن گیا ہے۔ “حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سائنسز ” کے نام سے یونیورسٹی کے لیے 100 ایکڑ اراضی مفت فراہم کرنے کے باوجود وفاقی حکومت اس یونیورسٹی کو 8 ماہ بعد بھی فعال نہیں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے آڈیو لیک جوڈیشل کمیشن پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر حکومت سے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا۔ شہری امیر عبداللہ کی جانب سے دائر آڈیو لیک پر قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی اور آڈیو لیک کی تحقیقات فوری روکنے کے استدعا مزید پڑھیں