اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ نو مئی کو کچھ بھی اچھا نہیں ہوا، میں اس سے پہلے بھی واقعے کی مذمت کرچکا ہوں، اللہ نہ کرے ایسا واقعہ دوبارہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے جی ایچ کیو دورے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جی ایچ کیو دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا چیئرمین فرخ الطاف کی زیر صدارت اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، کمیٹی اراکین نے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں
جامعہ اردو میں وائس چانسلر کی تقرری نہ ہونے سے ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں
کراچی: ایوان صدر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین وفاقی اردو یونیورسٹی کے معاملے پر جاری کشمکش کے باعث یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا تقرر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہیں رک گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین وفاقی اردو یونیورسٹی کے معاملے پر کشمکش جاری مزید پڑھیں
پاکستان نے 9مئی سے متعلق امریکی کانگریس کے ’مؤقف’ کر مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی قانون سازوں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتاریوں کی مد میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ امریکی کانگریس کے 65 سے زائد ارکان کے ایک گروپ نے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کو ایک مراسلہ ارسال کیا تھا جس مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، گیلانی
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے بات چیت کو ہی مسائل کا حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا مزید پڑھیں
جن ججز کیخلاف ریفرنسز زیر التوا ہیں وہ میرٹ پر فیصلہ نہیں کرتے، پاکستان بار کونسل
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات قانون کا نفاذ وکلا تنظیموں کا دو دہائیوں سے مطالبہ رہا ہے اور وکلا برادری اس اہم قانون سازی کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ پاکستان بار کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو قانونی طور پر مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور نہ ہی روپے کی قدر میں بہتری آئی مگر کوشش کر کے مزید پڑھیں
کراچی: 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکل لینے کیلیے مقدمہ درج کرانا ہوگا
کراچی: پولیس نے 9 مئی کے کیسز کو مضبوط بنانے کے لیے نئی منطق نکال لی ہے کہ نئی موٹرسائیکل اسی کو ملے گی جو مقدمہ درج کرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو شارع فیصل پر جلائو گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے کراچی کی تفتیشی پولیس مزید پڑھیں
انٹر کی داخلہ پالیسی تبدیل، داخلے میرٹ کے بجائے ضلعی بنیادوں پر ہوں گے
کراچی: کراچی کے سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول کے داخلوں کے لیے گزشتہ 23 برس سے رائج “مرکزی داخلہ پالیسی” یا (سی کیپ) کو دو دہائیوں بعد تبدیل کیا جارہا ہے، اب نئی پالیسی کے تحت انٹر سال اول کے داخلے 70 فیصد ضلعی بنیادوں پر جبکہ صرف 30 فیصد اوپن میرٹ پر ہوں مزید پڑھیں
AEMEND کا پاکستان میں میڈیا پر بڑھتےحکومتی دباؤ، غیراعلانیہ سینسر شپ پر شدید اظہار تشویش
ایسوسی ایشن اۤف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز( ایمنڈ ) نے پاکستان میں میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ،غیراعلانیہ سینسرشپ، صحافیوں کی گمشدگی، حکومت اور اداروں کی بے جا مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا بالخصوص ٹیلی ویژن چینلز کو درپیش حالیہ چیلنجز کا جائزہ مزید پڑھیں