کراچی: وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق اپریل 2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور پر بڑھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دیر: نو مئی واقعات میں ملوث 18 سرکاری اساتذہ معطل
دیر لوئر: عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کرنے والے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ کو معطل کردیا۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسر دیر نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بھیجی جانے والی رپورٹ کی روشنی میں اساتذہ کے خلاف کارروائی کی اور انہیں برطرف کیا۔ ایجوکیشن آفیسر کی جانب مزید پڑھیں
تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے کیونکہ اس سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا، بروقت الیکشن نہ ہوئے تو چھ ماہ میں ملکی معیشت اور خراب ہوجائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ مزید پڑھیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی: شاہ فیصل کے رہائشی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اظہر حسین کی تشدد زدہ لاش ایدھی سرد خانے سے ملی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتول اظہر حسین 3 جون کی رات 9:15 بجے کو شاہ فیصل کی الفلاح انعم سوسائٹی میں اپنی رہائش گاہ سے بیٹی کو میٹنگ میں جانے کا بتا کر مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے میئرکراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دیدی
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلان کل متوقع ہے جبکہ سلمان مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار ہوں گے۔ صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کل تمام بلدیاتی کاؤنسلز کے میئر ڈپٹی میئر، ضلع چیئرمین امیدواروں کا مزید پڑھیں
سندھ میں پی پی اقتدار کو 15 سال مکمل، کراچی میگا منصوبوں سے محروم
کراچی: پیپلز پارٹی کے سندھ میں اقتدار کے 15 سال مکمل ہونے کو ہیں مگر درجن بھر منصوبے ایسے ہیں جو ہر بجٹ میں اعلان کیے جاتے رہے مگر کبھی شروع ہوئے نہ مکمل ہوسکے۔ سندھ حکومت 10 جون کو نئے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے جس پر عملدرآمد یکم مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں
پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے ہتھیار ڈال دے
اسلام آباد: پاکستان نے عبوری افغان حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ہتھیار ڈال دینے کی صورت میں بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان موجودہ حالات میں ٹی ٹی پی سے مزید مذاکرات کا خواہاں نہیں ہے لیکن افغان مزید پڑھیں
کراچی کے تعلیمی اداروں پر منشیات مافیا کی یلغار، طلباء کی بلڈ اسکریینگ کرانے کا فیصلہ
کراچی: منشیات مافیا نے طلباء کو آسان ہدف سمجھتے ہوئے غیر محسوس انداز میں تعلیمی اداروں پر یلغار کردی جس کے باعث محکمہ اسکول ایجوکیشن نے طلباء کی بلڈ اسکریینگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی یا شہری انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کی مزاحمت نہ ملنے کے سبب تعلیمی مزید پڑھیں
جنگلی جانوروں اورپرندوں کے انکلوژرنیلام کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب وائلڈلائف صوبے کے چڑیا گھرمیں طویل عرصہ سے خالی پڑے جانوروں اورپرندوں کے انکلوژر پرائیویٹ بریڈرز کو لیز پردینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں وائلڈلائف پارک جلو کے انکلوژر نیلام کئے جائیں گے۔ دوسری ماہرین جنگلی حیات کا کہنا ہے پرائیویٹ بریڈرز کی بجائے سرکاری چڑیا گھروں کے سرپلس مزید پڑھیں