حیدرآباد: جامشورو روڈ پر المنظر کے نزدیک مچھلی کے اسٹال سے ہزاروں روپے مالیت کی مچھلیاں چوری کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد اسٹال پر رکھے ریفریجریٹر کے تالے توڑ کر دس پلہ مچھلی اور چالیس دیگر اقسام کی مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔ مچھلی فروش نوید ملاح نے بتایا کہ چوری کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، دوران ڈکیتی مزاحمت پر پولیس افسر سمیت3 افراد زخمی
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران عوام کے ساتھ ساتھ پولیس بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر آگئی ، نیوٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر پولیس افسر سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے نیوٹاؤن تھانے کے قریب موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں
گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری طلبہ کیلئے 50 ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ
گلگت بلتستان میں سرکاری اسکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے 50ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کے گروپ پراجیکٹس کا مقابلہ کرایا جائیگا، 250 بہترین گروپ پراجیکٹس کو 50٫50 ہزار روپے قرضہ دیا جائیگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ طلبا وطالبات کو یہ قرضے قراقرم کوآپریٹو مزید پڑھیں
کراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر سعودیہ کالونی میں سفاک ملزم نے کمسن سوتیلے بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ اس حوالے سے ایس مزید پڑھیں
فیصل آباد: نجی اسپتال میں پتے کی مریضہ کی ٹانگ اور ٹانگ کی مریضہ کے پتے کا آپریشن
فیصل آباد میں نجی اسپتال کے ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی نام کی دو خواتین کے غلط آپریشن کردیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے جلد بازی اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پتے کی مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا جبکہ ٹانگ والی مریضہ کا پتہ نکال دیا۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ عدالتی اصلاحات قانون کیخلاف حکم امتناع واپس لے، پاکستان بار کونسل
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ سے عدالتی اصلاحات قانون کے خلاف حکم امتناع واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون بنایا، عدالتی اصلاحات قانون وکلاء برادری کی دو دہائیوں کی جد و مزید پڑھیں
’’بیپر جوئے‘‘ انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل، کراچی سے فاصلہ مزید کم
کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’بیپر جوئے ‘ ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے چوتھے الرٹ میں کہا ہے کہ طوفان ’بیپر جوئے ‘ ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے مزید پڑھیں
9 مئی واقعات؛ عدالت نے مزید 8 افراد کو رہا کردیا
مردان: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ اور گھیراؤ کے الزام میں گرفتار مزید 8 افراد کو رہا کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل 23 افراد کو رہائی مل چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر مردان میں 31 افراد رہا ہوچکے ہیں۔ اس وقت مزید پڑھیں
ٹی بی اور ملیریا پروگرام؛ پاکستان کیلئے 282 ملین ڈالر کی عالمی گرانٹ منظور
کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ گرانٹ کی منظوری گلوبل فنڈ کی ٹیکنکل ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد دی گئی ہے جس پر کامن مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم اور وزارت صحت مزید پڑھیں
لاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر لڑکے کی ویڈٰیو وائرل ہوئی تھی، جس کا پولیس حکام نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔ کاہنہ آپریشن ونگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مزید پڑھیں