کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں گرمی کی وجہ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 20 کی حالت غیر ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سبی میں دن کے وقت درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوا۔ شدید گرمی اور لو کی وجہ سے متعدد لوگوں کی حالت غیر ہوئی۔ گرمی کے باعث دو درجن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ ذرائع کے مطابق کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں مزید پڑھیں
شہریوں کا فوجی کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی استدعا مسترد، وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد: سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی جبکہ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
پولیس ٹیم پرفائرنگ؛ لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ
اسلام آباد میں پولیس پر چار دیگر افراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرنے والے لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او نے مولانا عبدالعزیز سمیت دیگر 4 کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، پاک فوج کے دو جوان شہید
شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسپین وام کے علاقے میں نصب دیسی ساختہ دھماکے کے نتیجے میں سپاہی گل رؤف اور سپاہی عابد اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آئندہ دس روز میں بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان
کراچی: نومنتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آئندہ دس روز میں بلدیاتی الیکشن لڑنے اور شہر کی ترقی کیلئے روڈ میپ کا اعلان کردیا۔ مرتضیٰ وہاب نے 27 ویں میئر کی حیثیت سے کے ایم سی بلڈنگ میں اپنے فرائض سنبھال لیے، انہوں نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے سے پہلے مزار قائد پر حاضری مزید پڑھیں
بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو اسمگلر گرفتار
کراچی: سی آئی اے کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے لیپ ٹاپ بیگز اور کیپسولز میں بھرکر بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کے ترجمان جنید احمد شیخ کے مطابق ملزم وقار حسین ولد افتخار حسین اور محمد فیصل ولد محمد رجب مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس کی کارروائیوں میں 9 ڈکیت گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ضلع وسطی کی پولیس کے ترجمان کے مطابق کارروائی اجمیر مزید پڑھیں
لیاری ککری گراونڈ جدید اسپورٹس کمپلیکس میں تبدیل، بلاول بھٹو آج افتتاح کریں گے
کراچی: کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے مشہور ککری گراونڈ پر عالمی معیار کا کثیر المقاصد اسپورٹس کمپلیکس تیار ہوگیا، پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج اس کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔ کراچی کے میئر مرتضی وہاب صدیقی نے اسپورٹس کمپلیکس کو لیاری کے عوام کیلیے لیے خوبصورت تحفہ قرار دیا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، حفاظتی ٹیکوں کی مہم چلانے کا فیصلہ
راولپنڈی: شہر میں ڈینگی سیزن میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے بعد خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنـڈی شہر کی 42 یونین کونسلوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر خسرہ سے بچاؤ کی ٹارگٹڈ ویکسینیشن مہم مزید پڑھیں