کوٹ لکھپت کے نجی کلینک سے اغوا کی جانیوالی نومولود بچی بازیاب

 لاہور: کوٹ لکھپت کے نجی کلینک سے اغوا کی جانے والی نومولود بچی بازیاب کرالی گئی۔  اے ایس پی کاہنہ ڈاکٹر سعد آفریدی کی سربراہی میں کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے نومولود بازیاب کروا لیا اور اغوا میں ملوث ملزمہ آسیہ بی بی  کو  بھتیجے ذیشان سمیت گرفتار کرلیا۔ انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت رانا نعیم نے بتایا مزید پڑھیں

خاتون ٹک ٹاکر کا مبینہ قتل، شوہر اور ساس زیر حراست

  کراچی: جناح ہسپتال میں ٹک ٹاکر گرل عائشہ کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے جاں بحق لڑکی عائشہ کی ساس ثوبیہ اور شوہر عادل کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ، ایس ایس پی سائوتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکی مزید پڑھیں

شادی ہالز مالکان کا عید کے بعد کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلان

  کراچی: شادی ہالز ایسوسی ایشن نے شہر میں شادی ہالز مسمار کرنے کیخلاف عید کے بعد احتجاج کی دھمکی دے دی۔ شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس کا کہنا ہے کہ شادی ہالز مسمار کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو عید کے بعد شادی ہال بند کردیں گے، پہلے مرحلے میں کراچی میں شادیوں مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مورگاہ پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئے دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری  ملزم  یاسین خان کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی پوٹھوہار کے مطابق ملزم یاسین خان نے 2022 میں  شادی کی تقریب میں  اپنے ساتھیوں کے مزید پڑھیں

راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

 راولپنڈی: تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے نگراں مزید پڑھیں

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں، ڈونلڈ بلوم

  کراچی: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ کراچی میں امریکا کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے پاکستان میں اس قابلِ ذکر ملک میں رہنے اور خدمت کرنے کا موقع مزید پڑھیں

دو لاکھ سے زائد ماہانہ آمدن اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھادیا گیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ  مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے، اس کے علاوہ دو لاکھ روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والوں کے لیے بھی ٹیکس کی شرح بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی فنانس مزید پڑھیں

آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے۔  خیال رہے کہ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی ملاقات متوقع ہے۔ موجودہ سیاسی پیش رفت ایسے وقت پر سامنے مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف  نے مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف  کی وطن واپسی ممکن بنانے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل  دے دی۔  مسلم لیگ (ن )  کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ  کی وطن  واپسی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وزیراعظم شبہاز شریف نے مزید پڑھیں

کم پانی سے تیار ہونے والی فصلیں کاشت کرنا ہوں گی، ماہرین

 لاہور: پاکستان میں پانی کی قلت بڑھتی جارہی ہے، زرعی شعبے میں پانی کی دستیابی 800 مکعب میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے ڈرپ ایریگیشن سمیت آبپاشی کے جدید طریقوں، لیزرلینڈ لیونگ سمیت کم پانی سے زیادہ پیداوار کے حصول میں مدد دینے والے آلات کے استعمال کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں