گھوٹکی: پیپلزپارٹی کی خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے اور اس ضمن میں کوئی غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے درگاہ ریہڑکی صاحب کے دورے کے موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف، ٹرانسپورٹ، ڈیپوٹیشن، ایڈیشنل چارج اور اسپیشل پے اور کرنٹ جارچ الاؤنس کی مد میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مد میں تیس سے پینتیس فیصد اضافہ کردیا، اس کے علاوہ اردلی مزید پڑھیں
افواج پاکستان کا 24 ویں یوم شہادت پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت
راولپنڈی: افواج پاکستان نے 24 ویں یوم شہادت پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت ہیش کیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی شاندار قائدانہ صلاحیت اور بے مثال بہادری مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت یقینی بنانے مزید پڑھیں
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز، سپریم کورٹ نے پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ میں دائرفوجی عدالتوں کیخلاف درخواست کی بائیس جون کو ہونے مزید پڑھیں
والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر 16 سالہ لڑکے کی خودکشی
کراچی: نیو کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر 16 سالہ لڑکے نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں 16 سالہ ریحان ولد سکندر نے گلے میں رسی کا پھندا لگاکر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش مزید پڑھیں
کراچی میں آلائشیں نہ اٹھانے سے شدید تعفن، مختلف علاقوں میں گٹر اُبل گئے
کراچی: بروقت آلائشیں نہ اٹھانے اور صفائی کے ناقص انتظات کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں تعفن اٹھنے لگا جبکہ سیوریج لائنز اوور فلو ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں عید الاضحیٰ کے بعد فوری طور پر جانوروں کی باقیات مختلف علاقوں میں نا اٹھائی گئیں جبکہ خون اور اوجڑیاں سیوریج لائنوں میں مزید پڑھیں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کراچی سمیت 9 نئے صوبے تشکیل دینے کی تجویز
اسلام آباد: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی نے مزید 9 نئے صوبے تشکیل دینے کی تجویز پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو بھی ایک صوبہ ہونا چاہیے۔ نجی چینل کے پروگرام میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ ضلع کو اپنے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں3 دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 تین دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معومات کی بنیاد پر ضلع مزید پڑھیں
علی پور چٹھہ میں تہرے قتل کی واردات کا ملزم گرفتار
علی پور چٹھہ: تھانہ علی پور چٹھہ کی حدود میں تہرے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس نے عید کے روز اپنے تین قریبی رشتہ داروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور مزید پڑھیں
کراچی، کوہاٹ میں جاری دشمنی پر دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد قتل
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں موبائل فون شاپ پر اندھا دھند فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ کمسن لڑکا زخمی ہوگیا، واقعے کا مقدمہ بلدیہ ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولین کا کوہاٹ میں تنازع چل رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ کے علاقے مزید پڑھیں