ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا برطرف ایڈیشنل سیشن جج عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جوڈیشل ٹربیونل نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے پر عہدے سے برطرف ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کو عہدے پر بحال کردیا۔  جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بھی شامل تھے۔ مزیدپڑھیں: ریڈ زون میں فائرنگ مزید پڑھیں

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی؛ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔  قرارداد وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا اور واقعے کے خلاف کارروائی پر مزید پڑھیں

پشاور میں افغان باشندہ گرفتار، حساس ادارے کی وردی اور اسلحہ برآمد

 پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے حیات آباد سے پولیس نے مشکوک افغان باشندے کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے حساس ادارے کی وردی اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق پشاور حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران اہلکاروں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے اقدامات کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نےعافیہ سے ملاقات کیلئے امریکی ویزے مزید پڑھیں

وزارت قانون نے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی سپریم  کورٹ کی جج مقرر ہوگئیں،  وزارت  قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی مزید پڑھیں

آصف زرداری کے سیاسی تدبر اور قائدانہ صلاحیتوں کا معترف ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میں شروع سے ہی زرداری صاحب کے سیاسی تدبر اور قائدانہ صلاحیتوں کا معترف ہوں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا ارادہ تھا مگر پھر ہم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) تشکیل مزید پڑھیں

پاکستان کی ’عدم دلچسپی‘؛ یورپی یونین کا الیکشن کیلیے انتخابی مبصر مشن نہ بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: یورپی یونین (ای یو) نے آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی مبصرین پر مشتمل مشن پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔    برسلز کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے یورپی یونین پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گہلر نے کہا کہ بعض داخلی مسائل اور پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور میں بارش کے باعث چھت گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق

 لاہور: ریلوے کالونی میں بارش کے باعث چھت گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے فیض باغ  کالونی میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ریلوے ملازم اور  بچہ موقع پر دم توڑ گئے، بیوی کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ بھی جانبر نہ ہوسکی، مرحوم ریلوے میں بطور مزید پڑھیں

صوبوں سے نئی جامعات کے قیام کا اختیار واپس، بل وفاقی کابینہ سے منظور

  کراچی: وفاقی حکومت نے صوبوں سے نئی جامعات کے قیام کا اختیار واپس لے لیا، اب صوبائی اسمبلیاں نئی جامعات کے قیام یا ریگولیشن کیلئے وفاقی ایچ ای سی کی ایڈوائس کی پابند ہونگی۔ اس سلسلے میں فیڈرل ایچ ای سی ایکٹ 2002 ترمیمی بل وفاقی کابینہ کے ایک روز قبل منعقدہ اجلاس سے منظور مزید پڑھیں