لاڑکانہ: نہر میں نہانے کے دوران دو دوست ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رشید وگن کی حدود میں چند دوست نہر میں نہا رہے تھے کہ اس دوران دو نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لڑکی کو جنسی حراساں کرنے میں ملوث ملزم تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکا
کراچی: گلستان جوہرمیں سرعام راہ چلتی لڑکی کو جنسی حراساں کرنے میں ملوث ملزم تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکا جبکہ پولیس نے ملزم کا خاکہ جاری کرکے کیس کو مزید الجھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین جولائی کوگلستانِ جوہر بلاک فور میں پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ڈالے میں سوارامیرزادوں کا محض اوورٹیک کرنے پر نوجوانوں پر تشدد، ویڈیو وائرل
لاہور میں ڈالے میں سوار افراد نے محض اوورٹیک کرنے پر چھوٹی گاڑی میں بیٹھے افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مذکورہ ڈیفنس بی میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی فوٹیج وائرل ہوگئی جبکہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی کے مزید پڑھیں
کراچی؛ گجر و اورنگی نالہ متاثرین کی اپنے مطالبات کے حق میں ریلی
کراچی: کراچی بچاؤ تحریک کے تحت گجر و اورنگی نالہ، مجاہد کالونی اور کے سی آر کے متاثرین نے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ’ گھر بحالی ریلی ‘ نکالی، جس میں خواتین اور بچوں سمیت متاثرین، سیاسی اکابرین اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کراچی بچاؤ مزید پڑھیں
کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری
کراچی: شہر قائد میں عید کی چھٹیوں کے دنوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات چوری ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کی چھٹیوں میں کراچی پورٹ کیماڑی میں قائم کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ عید کی چھٹیوں کا مزید پڑھیں
روس سے پہلی بار مال بردار گاڑیاں تجارتی سامان لیکر پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد: روس اور پاکستان کے تعلقات میں نیا باب رقم، ٹی آئی آر معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ کسٹم حکام کے مطابق تاریخ میں پہلی بار روس کے ساتھ تجارت کا آغاز ہو گیا ہے، مال بردار گاڑیاں ماسکو سے تجارتی سامان لیکر طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔ کسٹم حکام مزید پڑھیں
85لاکھ روپے رشوت لینے کا معاملہ؛ ڈی سی ملیر کی خاتون ملازمہ گرفتار
کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی سی ملیر کے دفتر کی ملازمہ شبانہ کنول کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ملیر کے دفتر میں کلرک کے طور پر کام کرنے والے شبانہ کنول کو 85لاکھ روپے اور زیورات بطور رشوت لینے کے الزم میں گرفتار کرلیا ہے۔ چند مزید پڑھیں
اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے ایک ماہ کے اندر تحلیل ہوجائیں گی، وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہوجائیں گی۔ سیالکوٹ کے علاقے ایمن آباد روڈ پر قائم نجی میرج ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتیں عام انتخابات کے لیے مزید پڑھیں
مردان میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی شدید زخمی
مردان: خیبرپختونخوا کے علاقے مردان میں شرپسندوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نامعلوم شرپسندوں نے ڈی ایس پی کی معمول کے گشت پر مصروف پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق مزید پڑھیں
قرآن کی بے حرمتی جیسے واقعات روکنے کیلیے او آئی سی جامع حکمت عملی بنائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور سیکریٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم حسین ابراہیم طہٰ کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، وزیراعظم اور سیکریٹری جنرل او آئی سی نے بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے مسئلے اور قرآن کریم کی بے حرمتی اور ایسے واقعات کے تدارک کے حوالے سے بات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں