ایم کیو ایم لندن کے ریلی نکالنے پر گرفتار 34 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایم کیو ایم لندن کے لیے ریلی نکالنے والے گرفتار 34 ملزمان کو 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم لندن کی ریلی نکالنے والے 34 ملزمان کو پولیس نے پیش مزید پڑھیں

علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میں 18 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر علی محمد خان کی 18 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی درخواست پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک کو غلام بنانے کی کوشش کررہا ہے، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ادارہ ترقی پذیر ممالک کو غلام بنانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان نعت کونسل کے زیر اہتمام حج کے کامیاب انتظامات پر تقریب سے سربراہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

کراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: ناردرن بائی پاس کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: تربت میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر خاتون مزید پڑھیں

پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

 اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔ اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان سیمینار میں آرمی چیف نے خطاب میں کہا کہ ہم سب یہاں پاکستان کو ایک مزید پڑھیں

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جبکہ 2 بچے زخمی بھی ہیں۔ علاقائی پولیس کے مطابق ملبے میں مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔ علاوہ ازیں لاشوں اور زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

’ خود تو فرار ہو ،اور باتیں سنو !!! ‘ فواد چوہدری کی اہلیہ کا شہباز گل کو جواب

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے شہبازگل کی ٹوئٹ پر جوابی ٹوئٹ  داغ دی۔  شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان نے علی زیدی، عمران اسماعیل، فوادچوہدری اورفردوس عاشق اعوان سمیت 17 لوگوں کو پارٹی سے فارغ کر دیا ہے، جس مزید پڑھیں

بلدیہ ٹاؤن میں کم عمر بچے کوہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں  کم عمر بچے کو ہوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔  ترجمان ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مطابق تفتیشی ٹیم تھانہ شیرشاہ نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ گرفتار ملزم ضیاء الرحمن ولد رجب الحسن مزید پڑھیں

پشین میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور محافظ جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسیریس نیوز کے مطابق پشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر اسرارترین کے بھتیجے کی گاڑی پر موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، خوش مزید پڑھیں

گلگت ایئرپورٹ پرہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے فل اسکیل مشق کا انعقاد

  کراچی: گلگت ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فل اسکیل  مشق کا انعقاد کیا گیا، مشق میں تمام متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔  ترجمان سی اے اے کے مطابق فل اسکیل ہنگامی مشق میں تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول سی اے اے، اے ایس ایف، پی آئی اے نے مشق میں بھرپور مزید پڑھیں