کراچی سے حب جانے والی مسافر کوچ کو بیلا میں حادثہ، تین مسافر جاں بحق

 کوئٹہ: کراچی سے بلوچستان کے علاقے حب جانیوالی مسافر کوچ کو بیلہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا، جس میں تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر کوچ کو تیز رفتاری کے باعث بیلہ کے قریب حادثہ پیش آیا، جس میں بچوں اور خواتین سمیت بیس مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان

 اسلام آباد:  حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کو پاکستان میں بسانا ایک سنگین غلطی تھی، وزیر دفاع

 اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے حالیہ پُرتشدد واقعات میں افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے پر وزیردفاع نے مایویسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں بسانے کی اجازت دینا ایک سنگین غلطی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف مزید پڑھیں

پاکستان کی یو این رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کا ’جنسی تشدد‘ نظرانداز کرنے کی مذمت

 نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔ پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب کے دوران جنسی تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کے مظالم نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے  سیکرٹری جنرل پر مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی گئی تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا، پی ٹی آئی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائے گی تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات اور گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ ملکی معیشت، کاروبار اور تجارت سمیت پورا اقتصادی ڈھانچہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ استحکام پارٹی جہانگیرترین کے گھرآمد

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔  اس حوالے سے بتایا گیا کہ شہباز شریف نے جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی مزید پڑھیں

نجی کورئیر کمپنی پر کارروائی؛ برطانیہ کیلیے بک کیے گئے پارسل میں منشیات برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے شہرمیں واقع نجی کورئیر کمپنی پر کارروائی کے دوران برطانیہ کے لیے بک کیے گئے پارسل میں موجود ڈورکلوزر سے 735 گرام ہیروئن برآمدکرلی۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں کورئیر کمپنی کے ہیڈ آفس پرخفیہ اطلاع کے ذریعے کارروائی کی گئی، جس کے دوران برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل میں موجود مزید پڑھیں

آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر تفصیلی مشاورت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کو سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کا چھاپا

 راولپنڈی: پولیس نے شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے علی الصبح چھاپا مارا، تاہم شیخ رشید کے نہ ملنے پر پولیس واپس چلی گئی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس ایک بار پھر متحرک ہو گئی اور اس سلسلے میں جمعہ لی صبح راولپنڈی مزید پڑھیں