اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر اعوان، شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور دیگر وکلا نے شریک کی۔ اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب
کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ فریقین کی منظوری کے بعد معاہدے کو تحریر شکل دیدیا گیا ہےجبکہ معاہدے پر وزارت پیٹرولیم، اوگرا اور پیٹرولئیم ڈیلرز کے نمائندے دستخط کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ دوران اجلاس وزارت پٹرولیم نے فی مزید پڑھیں
کھلے عام شراب پینے اور خاتون گداگر سے بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار معطل
کراچی: ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کھلے عام شراب کی بوتل نکال کر پینے اور خاتون گدا گر سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل پولیس اہلکار کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار وردی پہنے ہوئے پولیس اہلکار کے پاس ایک گداگر مزید پڑھیں
انڈین میڈیا میرے والدین کو پریشان نہ کرے، دیربالا پہنچنے والی بھارتی لڑکی
واڑی: فیس بُک دوست سے ملنے دیربالا آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اپنے مختصر بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے پاکستان آئی ہے، بھارتی میڈیا میرے والدین کو پریشان نہ کرے۔ انجو نے کہا کہ لیگل ویزے پرپرآئی ہوں، تین سال سے کوشش جاری تھی یہاں میں محفوظ اور خوش ہوں، نصراللہ مزید پڑھیں
سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن، ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان سمیت اسلامی دنیا سوئیڈن سے سفیر واپس بلوائے، سفیروں کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں انہوں نے کہا کہ مسلمان قرآن مزید پڑھیں
بسوں کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
کراچی: وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بسوں کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور چند دنوں میں نئے روٹس شروع کئے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نئی بسوں کی آمد سے عوام کو سفر مزید پڑھیں
ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار
کراچی: ایکسپورٹرز کی جانب سے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ کیے جانے کی وجہ سے پاکستانی آم کی ایران کو ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، ایران نے پاکستانی آموں کی کنسائمنٹ پر اعتراض عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پاکستانی قرنطینہ کو ارسال کردہ خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس کریک مرینہ منصوبے میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ منصوبے کی آڑ میں خطیر رقم کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ کے نام سے ایک رہائشی منصوبے کے ذریعے لوگوں سے اربوں روپے بٹورے، بینک مزید پڑھیں
موٹرسائیکل سے اتار کر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا
کراچی: لانڈھی میں مسلح ملزم فائرنگ کرکے 30 سالہ لڑکی کو قتل کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ عینی شاہدین نے بتایا ایک لڑکا موٹر سائیکل پر لڑکی کو لے کر آیا اورلڑکی کو موٹر سائیکل سے اتارنے کے بعد مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ کے مقدمے کا مطلوب ملزم امارات فرار ہوتے ہوئے گرفتار
کراچی: انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو امارات فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے پشاور کو مقدمے میں مطلوب انسانی اسمگلر کو متحدہ عرب امارات فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ملزم نقاش خان مزید پڑھیں