پاکستانیوں کے قتل میں ملوث افراد سے مذاکرات نہیں کریں گے، دفترخارجہ

 اسلام آباد:   ترجمان دفترخارجہ  نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے قتل عام می ملوث افراد سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز بلوچ زہرا نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے شہریوں کے قتل عام میں ملوث افراد سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ موقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو پہنچا مزید پڑھیں

فوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر قید و جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

 اسلام آباد: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔ سینیٹ کا اجلاس  چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان آرمی ایکٹ 1956 میں ترامیم کا بل (پاکستان آرمی ترمیمی مزید پڑھیں

کے پی کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار

 پشاور: خیبر پختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کے لیے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار دے دیا۔ سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق استثنیٰ کا فیصلہ اتھارٹی کی پالیسی بورڈ نے خیبر پختونخوا حکومت کی اجازت سے کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان مزید پڑھیں

ایک ڈپٹی کمشنر کو نشانِ عبرت بنائینگے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کریگا، پشاور ہائیکورٹ

اپشاور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا۔ جسٹس اعجاز انور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے  2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں کی کرپشن کا اسکینڈل

 لاہور: فیصل آباد  ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اراضی کی نوعیت اور ماسٹر پلان میں ردوبدل کا میگا اسکینڈل سامنے آگیا۔  تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ماسٹر پلان کی منظوری میں اربوں روپے کی کرپشن پرسابق ڈی جی ایف ڈی اے زاہد اکرام اور سابق چیئرمین میاں وارث عزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے درج مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے، پروازیں متاثر

  کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے ایک بار پھر قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس منجمد کردیے جس سے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے نے اکاونٹس بندش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکاونٹس کی بحالی کے لئے ایف بی آڑ سے حکومتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

دفترخارجہ کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی شدیدمذمت

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری پر مزید پڑھیں

کیپٹن محمد سرور شہید کے 75 ویں یوم شہادت پر آرمی چیف،افواج کا زبردست خراج عقیدت

 راولپنڈی: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے سب سے پہلے نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور نے 1948 کی جنگ میں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا۔  پولیس ذرائع نے بتایا کہ زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا، اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب سے گھر سیل کیا گیا ہے، زلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے گھر سیل کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاک مزید پڑھیں