کراچی: نواسہ رسولؓ جگر گوشہ بتولؓ جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جگہ جگہ یوم عاشور کے جلوس نکالے گئے جو بعداز مغرب ختم ہوگئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
اسلام آباد: بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دی دے۔ یہ بھی پڑھیں : آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی اراکین سینیٹ کے ’’کردار‘‘ کی تحقیقات کا مزید پڑھیں
اپیل پر عدالتی فیصلے کے انتظار میں 14 سال سے قید بزرگ انتقال کرگیا
اٹک: ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں 14 سال سے اسیر بزرگ قیدی سپریم کورٹ میں دائر اپیل کے فیصلے سے قبل انتقال کرگئے۔ بزرگ قیدی کے بیٹے کی والد کا پوسٹ مارٹم نہ کرانے کی درخواست فاضل عدالت نے منظور نہیں کی۔ بزرگ قیدی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک کے شعبہ پوسٹ مارٹم میں عدالتی حکم پر مزید پڑھیں
کراچی میں سڑک پر پڑے گڑھے نے ماں اور کمسن بیٹی کی جان لے لی
کراچی: شہر قائد میں سڑک پر پڑے گڑھے نے ماں اور کمسن بیٹی کی زندگیاں نگل لیں۔ پاک کالونی میں آوارہ کتوں سے بچنے کے دوران سڑک پر گڑھے کی وجہ سے گرنے والی موٹر سائیکل کو کے ایم سی کے ٹرک نے روند دیا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر معجزانہ طور مزید پڑھیں
محکمہ ڈاک کا صارفین کیلیے پیکیجز متعارف کرانے کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے ڈاک کے نرخوں میں اضافے کے بعد اس میں صنعتی و تاجر برادری، کاروباری حلقوں سمیت زیادہ ڈاک بک کرانے والے اداروں اور آن لائن کام کرنے والوں کی سہولت کیلیے خصوصی پیکیجز بھی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ حافظ شکیل احمد قریشی نے مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند، سکیورٹی کیلیے پاک فوج الرٹ
کوئٹہ: یوم عاشور کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت موبائل فون سروس بند اور پاک فوج کو الرٹ رکھا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں یوم عاشور کی مناسبت سے مرکزی جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ حکام کے مزید پڑھیں
انسداد جعلی کتب کیلیے سیکیورٹی اسٹیکر متعارف، کتب بازار سے غائب
کراچی: کراچی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز چند روز میں ہونے والا ہے، بیشتر درسی کتب مارکیٹ سے غائب ہیں طلبہ اور والدین کتابوں کی عدم دستیابی اور دگنی قیمت سے پریشان ہیں تو دوسری جانب پہلی بار سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سے جعلی کتب کی فروخت اور ترسیل کو روکنے کے لیے سیکیورٹی پرنٹنگ مزید پڑھیں
پختونخوا؛ شدید بارشوں سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
پشاور: خیبر پختون خوا میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ منظوری؛ پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات کی جماعتی سطح پر تیاریوں اور سیاسی حکمت عملی سمیت مزید پڑھیں
چلاس؛ کار اور وین میں تصادم، 8 افراد ہلاک،9 زخمی
چلاس: گیٹی داس کے علاقے میں سیاحوں کی ہائی ایس گاڑی حادثے کے بعد کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8مسافرجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چلاس کے علاقے گیٹی داس کے قریب سیاحوں سے بھری ہائی ایس وین اور کار کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں وین کھائی مزید پڑھیں