پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات سے آنے والے مسافرکو گرفتارکرلیا،پنجاب پولیس کو سنگین جرم میں مطلوب تھا۔ ترجمان ایف ائی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرامیگریشن کے تعینات عملے نےکارروائی کے دوران یو اے ای سے آنے والے مسافرکوگرفتارکرلیا۔ حکا مطابق ملزم خلیجی ملکی ائیرلائن کی مزید پڑھیں

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے مختصردورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ابو ظبی: وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے  کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات میں ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔  ایکسپریس  نیوز کے مطابق  وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے کے بعد مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کیلیے ’’پنجاب فوڈ سٹف آرڈر‘‘ نافذ

حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق مزکورہ آرڈر کا پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد سٹہ بازی کے لیے رکھی گئی چینی ضبط ہوگی، ضبط شدہ چینی کو مقررہ قیمت مزید پڑھیں

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

کراچی: نواسہ رسول جگر گوشہ بتول جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج دسویں محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ملک مزید پڑھیں

چشمہ فائیونیوکلیئر پاورپراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد: ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کی منظوری دیدی، منصوبے پر ساڑھے 21 ارب روپے لاگت آئے گی، عالمی بینک اس منصوبے کیلئے 8 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکوؤں نے ٹھیلے والے کو بھی نہ بخشا، واردات کی فوٹیج وائرل

  کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں لوٹ مار کی وارداتیں اس قدر عام ہوگئی ہیں کہ اب غریب ریڑھی بان بھی لٹیروں سے محفوظ نہیں رہے۔ نیو کراچی میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گلی سے ٹھیلا لے کر گزرنے والے کباڑیے کو بھی نہ بخشا ، واردات کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

محرم الحرام؛ اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  وزارت داخلہ نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کیا جس کے بعد پی ٹی اے کے نوٹی فکیشن نے جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے مخصوص اور حساس علاقوں مزید پڑھیں

زیر حراست پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ کو مقدمہ میں نامزد کردیا گیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کی گرفتارسابق خاتون ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو راولپنڈی میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمہ میں نامزد کردیا گیا۔  ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو نامزد کرنے کے بعد راولپنڈی وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا، انہیں ان کی رہائشگاہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے ماں اور کمسن بیٹی جاں بحق

  کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے کے واقعہ میں ماں اور کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر سیون ڈی برکت جنرل اسٹور کے قریب گھر کے اندر کرنٹ لگنے کے واقعہ میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی مزید پڑھیں

پنجاب میں طوفانی بارشیں، مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

 لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے راوی میں بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ بلوکی مزید پڑھیں