اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 14 ماہ سے لاپتہ بچے حیدر علی کو والدین سے ملوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس ٹیم نے 14 ماہ پہلے کراچی سے گمشدہ 10 سالہ حیدر علی کے والدین کو تلاش کر کے ماں باپ سے ملوا دیا۔ اسلام آباد پولیس نے بچے کو شاپنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فرحت شہزادی منی لانڈرنگ کیس؛ پی ٹی آئی دورمیں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس طلب
اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس کو فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیز تارڑ، طاہر خورشید ، صالحہ سعید، عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام افسران کو 7 اگست کو طلب کیا گیا مزید پڑھیں
اسکردوایئرپورٹ کیلیے بین الاقوامی پروازوں کا آغازرواں ماہ ہوگا
اسکردو ایئرپورٹ کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز رواں ماہ ہوگا، یوم آزادی پر پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز اسکردو ایئرپورٹ پر اترے گی ۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے اسکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز مزید پڑھیں
راولپنڈی میں ڈاکو پراپرٹی ڈیلر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
راولپنڈی: طفیل روڈ پر ڈاکوؤں نے پراپرٹی ڈیلر سے 80 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقے طفیل روڈ پر ڈاکو پراپرٹی ڈیلر واجد سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واجد نامی شخص ہارلے اسٹریٹ کا رہائشی ہے۔ ڈاکوؤں نے فرار ہونے کے مزید پڑھیں
ضلع وسطی کے بیشتر علاقے کئی گھنٹوں سے گیس سے محروم، عوام پریشان
کراچی: ضلع وسطی کا بڑا حصہ کئی گھنٹوں سے سوئی گیس سے محروم، عوام شدید پریشان، ہوٹلوں پر رش لگ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کا بڑا علاقہ گذشتہ 8 گھنٹے سے گیس سے محروم ہے، شادمان، بفرزون اور نارتھ کراچی کے کئی سیکٹرز میں دوپہر دو مزید پڑھیں
لاہور میں ڈاکو شہری سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور: شہر میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ غازی آباد کی حدود میں ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری سے 18 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سرعام سڑک پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب ’مشتبہ‘ خودکش حملہ
کوئٹہ: پولیس نے بتایا کہ کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے قریب ایک مشتبہ خودکش حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ خود کش حملہ آور نے وقت سے پہلے ہی دھماکہ خیز مواد کو اڑا دیا جس سے ممکنہ جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے رہائشیوں مزید پڑھیں
بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل؛ سابق وی سی امریکا جانے والی پرواز سے آف لوڈ
کراچی: ایف آئی اے نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے نے سابق وی سی بہاولپور یونیورسٹی کو امریکا جانے سے روکا، سابق وی سی نے 2 روز قبل کراچی ایئرپورٹ سے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی؛ ناقص اشیا کی فروخت پر 7 کینٹینز سیل
کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ناقص اور غیر صحت بخش اشیا کی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے 7 کینٹینز کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے بغیر اطلاع کے نیشنل بینک کے قریب واقع کینٹینز کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فروخت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سیاسی طور پر متحرک، جلسے کرنے کا اعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سیاسی سرگرمیوں کے لیے متحرک ہوگئی ہے، پشاور میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ پرویزخٹک پارٹی کے چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا مزید پڑھیں