اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کیرتھر نیشنل پارک زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہ دیا جائے، ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ملیر میں کیرتھر نیشنل پارک کو ختم کرکے ہاؤسنگ اسکیم بنانے کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ضلع ملیر میں کیرتھر نیشنل پارک کو ختم کرکے ہاؤسنگ اسکیم بنانے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں
صدر نے ایک سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای او بی آئی کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔ ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے صدر کی حیثیت سے شہری سے معافی مانگتا ہوں، پنشن کے حصول کیلئے سیکورٹی گارڈ کو دفترکے احاطے میں داخلے کی اجازت تک نہیں دی گئی۔ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان، ایم کیو ایم لندن کے راستے پر چل پڑی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان، ایم کیو ایم لندن کے راستے پر چل پڑی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سابق صوبائی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ مزید پڑھیں
کراچی میں چینی کی قیمت 160روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو گرام چینی کی قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی۔ گذشتہ 7ماہ کے دوران چینی کی قیمت تقریبا دگنی ہوگئی ہیں اور فی کلو گرام چینی کی خوردہ قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی ہے۔ ہول مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری کے معاملے پر پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے منسوب ڈرائری کے معاملے پر ردعمل جاری کردیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کی جانب سے جاری ردعمل میں کہا گیا ہے کہ مبینہ ڈائری اور اس کے متن کی تردید کرتے ہیں اور نہ ہی اس سے بشریٰ بی بی کا مزید پڑھیں
پی ڈی ایم جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا۔ شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی جبکہ خواجہ آصف، اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ پی ڈی ایم مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی؛ طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار
ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزمان ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر خالد خٹک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی کا مقدمہ درج کروانے کی رنجش پر ملزمان ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر خالد خٹک نے لڑکی کے والد کو مزید پڑھیں
عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس
راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیح بنیادوں پر کیے جانے سمیت دیگر اہم امور پر زور دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کی تربیت کو اجاگر کیا گیا۔ مزید پڑھیں
مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے
کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے جس کے بعد سمری کو منظوری کیلیے گورنر کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے دستخط کے بعد آئین پاکستان کے آرٹیکل 112 (1) کے تحت گورنر سندھ کو اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس مزید پڑھیں