800 کلومیٹر الٹے بیٹھ کر سائیکل چلانے والا امریکی ریکارڈ کے لیے پُرامید

آئیووا: ایک امریکی سائیکلسٹ نے 800 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک الٹے بیٹھ سائیکل چلا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ الاسکا سے تعلق رکھنے والے وِل واکر نے امریکی ریاست آئیووا میں ہونے والی سالانہ گریٹ بائی سائیکل رائیڈ میں 30 ہزار افراد کے ساتھ شرکت کی۔ لیکن وہ واحد ممبر تھے جنہوں مزید پڑھیں

76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد / کراچی: پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں طلوع آفتاب کے وقت 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی گئیں جن مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی کی جانب سے 76ویں یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد

 پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں مقیم سکھ برادری نے بھی 76ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا۔ سکھ کمیونٹی کی جانب سے پشاور میں قائم گوردوارے میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھ کمیونٹی کے نوجوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر کمیونٹی کے لوگوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان

 کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری لعل جان  جعفر کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دونوں شخصیات کو ان کی عوامی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز دیا جائے گا، وزیراعلیٰ اور انکے سابق مزید پڑھیں

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔ پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو  بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا مزید پڑھیں

آزادی کے بعد استحکام آزادی کی منزل حاصل نہیں ہوئی

ابھی ایک برس پورا ہوا کہ ہم نے اپنی آزادی کی ڈائمنڈجوبلی منائی تھی اور اب ہم اپنی آزادی کی 100 ویں سالگر ہ یعنی پلاٹینیم جوبلی کی جانب بڑھ رہے ہیں میں پاکستان کی اُس نسل کا فرد ہو ں جو پہلی پاکستانی نسل کہلاتی ہے یعنی پاکستان بننے کے بعد پہلی دہائی میں مزید پڑھیں

پانی کے غیر قانونی کنکشن ریگولرائز کرنے کا منصوبہ تیار

کراچی: حکومت سندھ نے غیرقانونی طور پر چلنے والے پانی کے کنکشن کوریگولرائز کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی کی کچی آبادیوں اور دیگرکم آمدنی والے علاقوں میں غیرقانونی طور پر چلنے والے پانی کے کنکشن کوریگولرائز کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، منصوبے پر عملدرآمد کراچی واٹر مزید پڑھیں

گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن میں شریک، یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا

گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں برس بھی جشن آزادی منانے میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے اور اس نے یوم آزادی کی مناسبت مزید پڑھیں

لاہور؛ ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے پر پولیس کا ٹرینی سب انسپکٹر گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس کے ٹرینی سب انسپکٹر نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا جس پر ٹرینی سب انسپکٹر اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹریفک وارڈن نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر موٹر سائیکل سوار ذوہیب کو لائسنس سمیت دیگر کاغذات فراہم کرنے کا کہا لیکن موٹر مزید پڑھیں

جشن آزادی منانے کا انوکھا انداز؛ نوجوان نے سمندر کی گہرائیوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی  نوجوان نے جشن آزادی منانے کے لیے انوکھا انداز اختیار کیا اور سمندر کی گہرائیوں میں جاکر پاکستان اور یو اے ای کا پرچم لہرا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان خاور اقبال نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے سمندر کی گہرائیوں میں جاکر مزید پڑھیں