لاہور: تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگ گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی بھر پور مذمت کی۔ سید صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین سےملاقات کی جس میں مرکزی رہنما عون چوہدری، نعمان لنگڑیال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی دہشت گردی کے کیس میں نامزد
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو دہشت گردی کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ رہنما تحریک انصاف اور ایڈوکیٹ حسان نیازی کی گرفتاری پر چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ سرور روڈ کے مقدمے میں حسان نیازی اور حیدر مجید ایڈوکیٹ کو گرفتاری کیا مزید پڑھیں
احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نمٹا دی. چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئےاحسن اقبال نظم و ضبط والے انسان ہیں،میری نظر میں احسن اقبال بہت سنجیدہ اور دانشور انسان ہیں جذبات میں انہوں نے کوئی بات کہہ دی ہو گی. چیف مزید پڑھیں
مہنگائی کے خلاف تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا
کراچی: بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اندھا دھند اضافے اور ناقابلِ برداشت مہنگائی کے خلاف کراچی کے تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے جائیں گے، احتجاجی دھرنوں کا آغاز جمعہ 18اگست 2023 موتن داس مارکیٹ میمن مسجد کے قریب دوپہر دو بجے مزید پڑھیں
کلفٹن چائنا پورٹ؛ کرین پرچڑھ کرنوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی
کراچی: کلفٹن چائنا پورٹ کے قریب کرین پر چڑھ کرنوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چائنا پورٹ پرایک شخص نے مبینہ طورپربلند کرین پرچڑھ کرسمندرمیں چھلانگ لگادی، سمندرمیں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن 8 گھنٹے تک جاری رہا۔ متوفی کی شناخت 32 سالہ عبدالرحیم مزید پڑھیں
یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج
لاہور: پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا جس کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے پہنچی۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر شاندار تقریب منعقد ہوئی، شہریوں کی بڑی تعداد پنجاب رینجرز کے جوانوں کی پریڈ دیکھنے پہنچی، پاکستان کے یوم آزادی مزید پڑھیں
آرٹ گیلری سے قومی ہیروز اور شہدا کے پورٹریٹ چوری
لاہور: فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈاکوؤں نے معروف مصور محمد شفیق کی آرٹ گیلری سے قومی رہنماؤں، ہیروز اور شہدا کی درجنوں پینٹنگز اور پورٹریٹ چوری کرلیے۔ ملک میں یوم آزادی سے ایک روز قبل پیش آنے والے اس واقعہ پر فنکاروں اور مقامی کمیونٹی ششدررہ گئی۔ اس حوالے سے فراہم کردہ تفصیلات کے مزید پڑھیں
یوم آزادی؛ نامعلوم سمت سے لگنے والی گولیوں سے خواتین اور بچوں سمیت 79 افراد زخمی
کراچی: یوم آزادی کے موقع پر نامعلوم سمت سے لگنے والی گولیوں سے مجموعی طور پر خواتین اور بچوں سمیت 79 افراد زخمی ہوگئے۔ شہر میں ہوائی فائرنگ کے واقعات نے ایک بار پھر سے خوشی کی گھڑی کو کئی خاندانوں کے لیے غم میں بدل دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں انددھا دھند ہوائی مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق
کراچی: سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک ختم جبکہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے بھی رابطہ کیا۔ مراد علی شاہ، اپوزیشن لیڈر رعنا مزید پڑھیں
لاہور؛ وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیورجاں بحق
لاہور: وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، ملزم خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وحدت کالو نی میں خواجہ سرا عدنان نے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ ایس ایچ او اقبال ٹائون نے مزید پڑھیں