اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنے وکیل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں۔ اٹک جیل میں ملاقات کے بعد قانونی ٹیم کے رکن عمیر نیازی ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جڑانوالہ واقعے میں اہم پیشرفت، دونوں مرکزی ملزمان گرفتار
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے دونوں مرکزی ملزمان کو انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کرلیا۔ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں بڑی پیشرفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ دونوں مرکزی ملزمان اب سی ٹی ڈی کی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے
کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا کہ کنور نوید جمیل نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ کنور نوید جمیل برین ہیمرج کے باعث کئی ماہ ہسپتال میں زیر علاج رہے اور کچھ ماہ قبل ہی گھر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بدنام کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا، جس کی شناخت رضوان باری کے نام سے ہوئی۔ ترجمان ایف آئی اے مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس؛ منارٹی پروٹیکشن یونٹ میں 70 جوان تعینات
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اقلیتوں کے تحفظ کے پولیس یونٹ میں 70 جوان تعینات کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق تمام ڈی پی اوز اپنے علاقے میں اقلیتی عبادت گاہوں اور آبادیوں کی حفاظت کے ذمے دار ہوں گے۔ ہر ڈویژن کی سطح پر اقلیتی کمیٹیوں سے رابطوں کو مضبوط بنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ اتحاد ٹاؤن میں راہگیرخواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا گرفتار
کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ اتحاد ٹاون پولیس نے بلدیہ ٹاؤن قائم خانی کالونی پیربابا گراؤنڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم فیضان کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کی ویڈیوسوشل میڈیا پر بھی مزید پڑھیں
پی آئی اے کے تمام بکنگ آفسز احتجاجاً بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے تمام بکنگ آفسز 17 اگست کو احتجاجاً بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری جنرل سی بی اے لاہور رانا کاشف کے مطابق پی آئی اے کے ملک بھر کے بکنگ آفسز احتجاجاً دو گھنٹے کے لیے بند ہوں گے۔ رانا کاشف نے کہا کہ بکنگ آفسز سہ پہر مزید پڑھیں
پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے۔ سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002ء کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی مزید پڑھیں
شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز، آڈیو لیکس پر وفاق سے جواب طلب
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے سیکریٹریز کو عدالتی سوالات کی روشنی میں مفصل جواب اور بیان حلفی 4 ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جواب جمع مزید پڑھیں
گذشتہ مالی سال میں قرضوں پر 4 ارب 42 کروڑ ڈالر سود ادا کیا گیا، اسٹیٹ بینک
کراچی: مالی سال 2022-23 میں قرضوں کی اصل رقم اور سود کی ادائیگی کی مد میں مجموعی طور پر 20 ارب 81 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2022-23 میں قرضوں اور سود کی ادائیگی کے اعدادو شمار جاری کردیے جن کے مطابق گذشتہ مالی سال میں 20 ارب 81 کروڑ ڈالر قرضوں کے مزید پڑھیں