اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ نے سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کی گرفتاری 15 اگست کو ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ اسلام آباد میں سائفر گمشدگی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سائفر معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج
اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے وفاقی وزارت داخلہ کے سیکریٹری یوسف نسیم کھوکھر کی مدعیت مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی میں دھماکے سے11 محنت کش جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس کے نتیجے میں 11 مزدور جاں بحق ہوئے جبکہ تین افراد لاپتہ اور دو شدید مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار
لاہور: زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائش گاہ کے باہر سے پولیس نے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق زمان پارک میں تعینات اہلکاروں نے مشکوک حرکات پر ایک شخص کو روک کر چیکنگ کی تو اُس کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول اور دس گولیاں برآمد مزید پڑھیں
ایل پی جی مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی
لاہور: پاکستان میں ایل پی جی مافیا کو کو لگام ڈالنا حکومت کیلئے چیلنج بن گیا۔ دو ٹرمینلز اور ایل پی جی مافیا کے گٹھ جوڑ نے ملک میں ایل پی جی گیس کی سپلائی کیلئے اجارہ داری قائم کردی۔ ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے من مانی قیمت وصول کی تیاریاں کرلی گئیں۔ سرکاری مزید پڑھیں
سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا
کراچی: سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اراکین سے حلف لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی جس میں چیف سیکریٹری ، قائم مقام آئی جی، صوبائی سیکریٹریز اور نگراں وزراء کے فیملی ممبران نے مزید پڑھیں
نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا
لاہور: نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کو لندن طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کل لندن روانہ مزید پڑھیں
خیبر ڈسٹرکٹ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18 اور 19 اگست کے رات کو سیکیورٹی فورسز نے باڑہ کے عمومی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ مزید پڑھیں
نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا، پرویز خٹک
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا۔ نوشہرہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ سابق اراکین کا دونوں ہاتھوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس؛ ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا مزید پڑھیں