کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے باہر لگنے والی اتوار پرندہ مارکیٹ نے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کے باہر ہر اتوار کو پرندہ مارکیٹ لگائی جاتی ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں بیوپاری اور خریدار مختلف نسل کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی میں ڈاکو بچوں کو یرغمال بنا کرکروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار
راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے کی نجی ہاوسنگ میں ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی ہے جس میں مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر 17 اور 11 سالہ بچوں کو یرغمال بناکر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، زیورات اور موبائل لوٹ کر لے گئے۔ پولیس نے طاہرہ شاہ نامی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ مزید پڑھیں
سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب کے اضافی ٹیکسز عائد ہونے کے باوجود وصولی میں کمی کا انکشاف
اسلام آباد: مالی سال 2022-23ء کے آخری چار ماہ میں سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کے باوجود سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہونے کے بجائے 65 ارب روپے کی کمی آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولی کا ہدف 240 ارب مزید پڑھیں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے گزیٹڈ نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023ء، ایکٹ بن گئے جن کے گزیٹڈ نوٹ فکیشن جاری کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے مںظوری بعد ازاں صدر مملکت کی جانب سے دس دن تک دونوں بلوں پر کوئی اعتراض سامنے آنے پر دونوں بلوں کا ایکٹ مزید پڑھیں
علی وزیر اور ایمان مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کی وضاحت
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں ملزمان پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی، پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جاری کردہ خبر کو ہی درست تسلیم کیا جائے۔ ترجمان مزید پڑھیں
کراچی؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کا علاقائی عہدیدار جاں بحق
اتحاد ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کا علاقائی عہدیدار شوکت حماد جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن عابد آباد میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پیپلزپارٹی کے علاقائی عہدیدار کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق
راولپنڈی: ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے اور اس وقت 13 کے قریب مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب مزید پڑھیں
اعظم خان کا سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے توشہ خانہ کیس کے بعد سائفر معاملے میں حقائق کھول کر رکھ دیے، اعظم خان کا بیان بدھ کے روز ریکارڈ کیا گیا۔ اعظم خان مزید پڑھیں
کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان
محمکہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ درمیانی شدت کی مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا، جس سے شہر میں اگلے 3 روز کے دوران مطلع صاف/جذوی ابرآلود رہنے مزید پڑھیں
رہائی پانے والے ملزمان کی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیلیے عدالت سے اجازت لازمی قرار
پشاور ہائیکورٹ نے ضمانت سے بعد رہا ہونے والے ملزمان کی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیلیے عدالت سے اجازت لازمی قرار دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک ہی ایف آئی آر میں عبوری ضمانت پانے والے ملزم کو دوسری ایف آئی آر میں گرفتار کرنے کے لیے مزید پڑھیں