کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایچ آئی وی ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا سول اسپتال میں علاج نہ کرنے کیخلاف خواجہ سرا ایکٹیویٹس کی درخواست پر سندھ حکومت سے تین ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں ایچ آئی وی ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا سول اسپتال میں علاج نہ کرنے کیخلاف خواجہ سرا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
باڑہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک
خیبر: باڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ غیبی نیکہ نامی علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکابندی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ناکابندی کے قریب سے گزرنے والے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے ناکے پر فائرنگ کردی۔ فورسز کی مزید پڑھیں
بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بہاول نگر: دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ دریائے ستلج میں اونچے سے بھی انتہائی اونچے درجے کی مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز کا جڑانوالہ میں متاثرہ چرچ اور اقلیتی بستی کا دورہ
فیصل آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں متاثرہ چرچ اور اقلیتی بستی کا دورہ کیا ہے۔ نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جڑانوالہ پہنچ گئے، جہاں انہیں دانش اسکول میں پولیس اور سول انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اقلیتی برادری کے متاثرین سے ملاقات مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہالیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول بدنیتی پر مبنی اور آئین سے کھلا انحراف ہے، قومی مزید پڑھیں
جڑانوالہ واقعے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا
اسلام آباد: جڑانوالہ واقعے میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا کردار کھل کر سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ میں مسیحی عبادت گاہوں پر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ تحقیقات میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں اور گرفتار ملزمان سے تفتیش میں تمام کڑیاں بھارت سے مزید پڑھیں
ملک بھر میں صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا
لاہور: ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ صفر 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو ملک مزید پڑھیں
جج ہمایوں دلاور کو لندن میں ہراساں کرنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: برطانیہ میں جج ہمایوں دلاور کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد کے تھانے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں جبکہ یہ مقدمہ جی الیون مرکز کے رہائشی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنبل میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جس کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ اندراج مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں 11 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے مزید پڑھیں