لاہور: پنجاب میں نئی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق سرکاری وکیل نے عدالت میں جواب جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نئی گاڑیوں کی منظوری سرکاری امور کی بہتر انجام دہی کیلیے دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی
لاہورکے سفاری زو میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نئے مہمانوں کی آمد سے سفاری زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری زو میں گزشتہ چند روز میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نوزائیدہ بچے صحت مند مزید پڑھیں
9 مئی؛ حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی: 9 مئی واقعات کے سلسلے میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یونین کونسل 18 کے سابق چیئرمین سجاد حیدر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزم 9 مئی کو شمس آباد مزید پڑھیں
شہر یار آفریدی کی رہائی کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے چیلنج کردیا
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈر کو معطل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے موقف اپنایا ہے کہ جسٹس بابر مزید پڑھیں
کوسٹ گارڈز کی پسنی میں کارروائی، اعلیٰ کوالٹی کی 1488کلوگرام چرس برآمد
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 1488کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو پسنی (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ ہونے کی اطلاع ملی جس پر علاقہ کمانڈر نے آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل سرچ پارٹیاں تشکیل دی۔ دوران سرچ پسنی مزید پڑھیں
مردان میں تین بھائیوں کو ماں سمیت قتل کرنے والا درندہ سوات سے گرفتار
مردان میں تین بھائیوں کو ماں سمیت قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو کالام سوات سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے علاقے سخاکوٹ میں چند روز قبل پانچ مرلہ مکان کے لیے ملزم نے ماں کے سامنے اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا تھا اور ملزم نے فرار ہوتے وقت مقتولین کی مزید پڑھیں
صدر مملکت عملے کو الزام نہ دیں اپنے عمل کے وہ خود ذمہ دار ہیں، وزارت قانون
اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی ٹویٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ہی عملے کو مورد الزام ٹھہرانے کا انتخاب کیا، صدر مملکت کو اپنے عمل کی ذمہ داری خود لینی چاہیے۔ آرمی ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کی منظوری سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ مزید پڑھیں
صدر کے پاس 10 دن تھے دونوں بل اعتراض کیساتھ واپس کیوں نہ کیے؟ نگراں حکومت
اسلام آباد: نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ صدر کے پاس دو بلوں کی منظوری کے لیے دس دن موجود تھے وہ ان پر اعتراض عائد کرکے واپس کرسکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا اور مدت پوری ہونے پر بل قانوناً منظور ہوگئے۔ نگراں وزیر قانون نے نگراں وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے مزید پڑھیں
تعلیمی بورڈز کی عدم تیاری/میٹرک اور انٹر کا نیا گریڈنگ سسٹم ایک سال کے لیے موخر
کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر نئے “10 پوائنٹ گریڈنگ سسٹم” کا اطلاق روک دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق اس نئے گریڈنگ سسٹم پر عمل درآمد ایک سال کے لیے موخر کردیا گیا ہے اس سلسلے میں آئی بی سی سی (انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین) کی جانب سے مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز صدر کے اعتراضات والے بلز منظرعام پر لے آیا
اسلام آباد: ایکسپریس نیوز صدر کے اعتراضات والے بلز منظر عام پر لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے 9 اگست کو 13 بلز پر اعتراض کرکے واپس بھجوائے۔ صدر مملک نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر کوئی اعتراض نہیں لکھا جبکہ آئین کے مطابق صدر مملکت کو اعترضات لکھ کر بل مزید پڑھیں