کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اگلے تین روز بوندا باندی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی کا مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق اگلے تین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان حکومت کا گرین بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کی نگراں حکومت نے گرین بس سروس بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا، جس کے بعد مسافروں کو رات 8 بجے تک سہولت دستیاب ہوگی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے انتظامات دیکھنے کے لیے گرین بس کا سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی، اس دوران مسافروں نے سروس جلد بند ہونے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں شہریوں کیلیے صحت کارڈ کی سہولت دوبارہ سے بحال
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت پر صحت کارڈ پروگرام بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں مشیر برائے وزیراعلیٰ ڈاکٹر ریاض انور نے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انشورنس کمپنی کے ساتھ بات چیت کی جس کا اختتام کامیاب مذاکرات کے ساتھ ہوا۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد انہوں نے صحت کارڈ پروگرام بحال کرنے کا اعلان کرتے مزید پڑھیں
لاہور کے تھانے سے 5 سرکاری پستول چوری
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے تھانے سے 5 سرکاری پستول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ کی پولیس کے مطابق تھانے میں رکھے پانچ امریکی کمپنی کے بریٹا پستول مال خانے سے چوری ہوگئے ہیں۔ اسلحہ چوری ہونے کا مقدمہ درج کر کے 13 پولیس افسران و اہلکاروں کو ایک آئی مزید پڑھیں
خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، دہشتگردی کے سامنے سرنڈر نہیں کریں گے،وزیراعظم
کراچی: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح پیغام دیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے اور دہشت گردی کیخلاف سرنڈر نہیں کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے تمام بچوں کو بحفاظت ریسکیو کیے جانے پر اظہار مسرت کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس امدادی مزید پڑھیں
جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں۔ سپریم کورٹ میں لیگی رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس میں نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری داخلہ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو شہر کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں
مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث، انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی
لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری کا معاملے میں مونس الٰہی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ مزید پڑھیں
کراچی؛ حساس ادارے نے بھارتی جاسوس اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے کلاکوٹ تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں جاسوسی میں ملوث بھارتی جاسوس اور اس کے سہولت کار کو مزید پڑھیں
’بل کی منظوری میں آپ کا کوئی قصور نہیں، پارٹی کا دباؤ ہے‘: صدر مملکت کی سیکریٹری سے گفتگو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق ٹویٹ سے قبل سیکریٹری وقار احمد سے کی گئی مبینہ گفتگو سامنے آگئی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری سے گفتگو میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ بل کی منظوری میں آپ مزید پڑھیں