نیب کو بطور آلہ کار مخصوص افراد کیخلاف بےرحمی سے استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نگراں وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر نیب اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ احد چیمہ کے کیس کی ازسرنو مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا اور سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی تو الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز طبیعت ناسازی کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے پولٹیکل سیکرٹری زمان پارک کے قریب سے بازیاب

 لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پولیٹیکل سیکریٹری سجاد علی  کو زمان پارک کے قریب سے بازیاب کروا لیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں چیرمین پی ٹی آئی کے پولٹیکل سیکرٹری سجاد علی خان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں ایس ایس پی ڈاکٹر انوش سمیت دیگر افسران مزید پڑھیں

حماد اظہر سمیت چار ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

 لاہور: نو مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے حماد اظہر سمیت چار ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ پولیس کی درخواست پر حماد اظہر، غلام عباس، علی عباس اور سرمد ملک کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

کراچی؛ بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے سے امن وامان کی صورتحال بگڑنےکا خدشہ

  کراچی:  بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے شہر میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا، شہریوں کی بڑی تعداد اپنے بلوں کی درستگی یا قسطیں کرانے کے لیے کے الیکٹرک کے دفاتر پہنچ گئی، لیکن کے الیکٹرک نے  بلوں کی قسطیں کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلا ت کے مزید پڑھیں

نگراں مشیر بلوچستان کے محافظوں کے تشدد پر ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کردیا

 کوئٹہ: بلوچستان کے نگراں مشیر برائے معدنیات عمیر حسنی کے محافظوں کے تشدد پر ڈاکٹرز نے تمام اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں مشیر برائے معدنیات عمیر محمد حسنی اپنے کسی عزیز کی عیادت کیلیے سول اسپتال ٹراما سینٹر پہنچے جہاں اُن کے محافظں نے عملے اور سیکیورٹی پر تعینات مزید پڑھیں

چارٹر آف ڈیمانڈ؛ پاکستان، بھارت اور نیپال کی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کا حکومت سے عملدرآمد کا مطالبہ

  کراچی: نیپال، بھارت اور پاکستان سے متعلق رکھنے والی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز (سی ایچ ڈبلیو) کی جانب سے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈز میں حکومتوں اور بین الاقوامی ایجنسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بطورکارکن ان کے حقوق کو احترام، تحفظ اور فروغ دے۔  نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقد پریس کانفرنس میں نیپال، بھارت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک عملے پر تشدد، تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

  کراچی: کے الیکٹرک کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ٹمبر مارکیٹ کے تاجر رہنما کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا، نیپئر پولیس نے کے الیکٹرک کے افسر طاہر علی کی مدعیت میں شرجیل مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث خطرناک ملزم مقابلے میں مارا گیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اہلکار عادل کی شہادت میں ملوث خطرناک ملزم چند گھنٹوں میں مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پرانا گولیمار جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا کارندہ مزید پڑھیں

سندھ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد کردی گئی

  کراچی: نگراں حکومت سندھ نے  صوبے میں نئی تعمیرات  پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں نگراں حکومت نے  نئی تعمیرات پر فوری پابندی عائد کردی ہے، نگراں وزیر برائے بلدیات مبین جمانی کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی عمارتوں، مزید پڑھیں