گورنر سندھ نے کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی بل دستخط کئے بغیر واپس کردیا

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین پاکستان کے سیکشن 116(2)(b)کے تحت کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023 کو دستخط کئے بغیر واپس کردیا۔ اس ضمن میں گورنر سندھ نے کہا کہ بل کے سیکشن 14(1)کے تحت دیگر جامعات کے برعکس میئر یا ایڈمنسٹریٹر کو یونیورسٹی کا پروچانسلر بنایا گیا ہے، سیکشن 14(2)کے تحت وہ مزید پڑھیں

لیاقت آباد کی غوثیہ نلی بریانی نے ایوارڈ جیت لیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں قائم غوثیہ نلی بریانی نے سال کی بہترین برانڈ کا ایوارڈ جیت لیا۔ کراچی میں برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ غوثیہ نلی بریانی کے مالک محمد ثاقب مزید پڑھیں

بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف پیر کو کراچی بھر میں احتجاج کیا جائے گا، حافظ نعیم

  کراچی: جماعت اسلامی اور تاجر برادری نے بجلی کے بھاری بل اور ٹیکسوں کیخلاف پیر کو شہر کی تمام مارکیٹوں، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے تحت امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نورحق میں کراچی کی تمام تاجر تنظیموں، مارکیٹ ایسوسی ایشنوں، صنعتی مزید پڑھیں

بزنس مین گروپ اور کراچی چیمبر کا بجلی ٹیرف میں غیرمعمولی اضافے پر شدید احتجاج 

کراچی: بزنس مین گروپ اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے بجلی نرخوں میں ناقابل برداشت اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا، وائس چیئرمین بی ایم جی طاہر خالق، ہارون فاروقی، انجم نثار اور جاوید بلوانی، جنرل سیکریٹری اے کیو خلیل، صدر کے سی مزید پڑھیں

کمسن بچیوں سے زیادتی کے مجرموں کو عمرقید بامشقت کی سزا کا حکم

 کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے مقدمات میں 2 ملزمان کو عمر قید بامشقت کی سزاؤں کا حکم دیدیا۔ استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت کیے جانے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ کیماڑی میں بچی سے مزید پڑھیں

بھاری بلز کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کا مسلسل تیسرے دن احتجاج

 راولپنڈی: بجلی اور گیس کے بعد پانی کے بلز میں بھی بھاری اضافے کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی جانب سے تیسرے دن بھی احتجاج جاری ہے۔ واسا دفتر کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شہری بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تاجروں اور جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ڈیڑھ درجن ڈاکوؤں کا چائے خانے پر دھاوا، لاکھوں روپے، موٹرسائیکل لوٹ کر فرار

 کراچی: کریم آباد کے علاقے میں مینابازارکے قریب 9 موٹرسائیکلوں پرسوارڈیڑھ درجن سے زائد ڈاکوؤں نے چائے خانے پردھاوا بول دیا اور وہاں موجود افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح ڈکیتوں نے چائے خانے پرموجود ایک درجن سے زائد شہریوں سے موبائل فونز،نقدی اورقیمتی اشیا چھین مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

 کراچی: شہر قائد میں ڈکیتی  کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے قتل کیے جانے کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زندگی سے محروم کردیا جب کہ دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ نیوکراچی ڈیکاموڑکےقریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں نےفائرنگ کرکے ٹیکسی مزید پڑھیں

فواد چوہدری، حماد اظہر سمیت متعدد رہنماؤں پر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ

 لاہور: ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ ایف آئی آر میں حماد اظہر ، مسرت جمشید چیمہ ، قاسم سوری ، مزید پڑھیں

کوئٹہ میں وزیراعظم کی نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، انتظامی امور پر بریفنگ لی

 کوئٹہ: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اپنے دورہ کوئٹہ میں نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے ملاقات میں کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان نہ مزید پڑھیں