کراچی: ناظم آباد انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے سے 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 3 زخمی ہوگئے جن میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ناظم آباد سے لیاقت آباد جانے والے انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے سے پیش آیا۔ ایس ایچ او ناظم آباد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مجھے موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، شرجیل گوپلانی
کراچی: تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انکو کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج پر موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں کراچی ٹمبر مارکیٹ کے تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ میری حادثاتی موت بھی ہوتی ہے تو اس کے ذمہ دار سی ای مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو اہلکار شہید
پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ لکی مروت کے تھانہ پیزو کی معمول کے گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بشیر خان اور سیف علی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ہونے پر بھی رہائی ممکن نہیں
راولپنڈی: ڈسڑکٹ جیل اٹک میں توشہ خانہ کیس میں سزا پانے والے اسیر سابق وزیر اعظم و چیرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اگر ضمانت منظور بھی ہوگئی تو اُن کی اٹک جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و مزید پڑھیں
مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ
اسلام آباد / کراچی / لاہور: ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بجلی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔ مانسہرہ مزید پڑھیں
عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ براہ راست چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں جمع کرائی گئی۔ سپریم کورٹ نے توشہ خانہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران علی افضل ساہی اپنے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ہمراہ عدالت مزید پڑھیں
مہنگی بجلی؛ صورتحال سول نافرمانی کی طرف جارہی ہے، سینیٹ کمیٹی
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی نے پاور ڈویژن سے بجلی کی ریکوری ،چوری اور نقصانات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس (آئی پی پیز) نجلی بجلی گھروں نے اندھی کرپشن کی، ان کیخلاف ایکشن لیا جائے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے پوچھا مزید پڑھیں
لاہور؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، دوست زخمی
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے، مقتول کی شناخت کامران خان کے نام سے ہوئی۔ گولیاں لگنے سے کامران کا دوست بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی کو اسپتال منتقل کرکے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں اضافہ؛ جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
لاہور: بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کراچی سے چترال تک ظالمانہ فیصلے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکلیں گے، فیصلے برداشت مزید پڑھیں