ڈریپ حکام کی مجرمانہ غفلت؛ جان بچانے والی ادویات پر بلیک مارکیٹ کا کنٹرول بڑھ گیا

  کراچی: پاکستان ڈرک ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کی مجرمانہ غفلت کے باعث کراچی میں ذیابیطس (شوگر) کے مریضوں کے لیے انسولین مارکیٹ سے غائب کردی گئی جبکہ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی ادویات سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات بلیک مارکیٹ کے ذریعے من مانی قیمت پر فروخت کی جارہی ہیں۔   ہول سیل اینڈ کیمسٹ ایسوسی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹوں میں 10 کیس رپورٹ

  کراچی: شہر قائد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں 10، حیدرآباد میں 3 اور سکھر میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ روک چلانے والے ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے چکوال میں چھاپہ مار کر ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل کی ٹیم نے ڈیپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو مرمت کیلیے روزانہ تین گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ

  کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو مرمتی کام کے لیے یومیہ بنیاد پر 2 سے 3 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے25 ایل کو 5 ماہ تک روزانہ بندش کے دوران رن وے کی مرمت کا فیصلہ کیا ہے، رن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں جواب جمع کرادیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں جواب جمع کرادیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی،  جس میں پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش مزید پڑھیں

نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

نوشہرہ: خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے خوشیگی بالا میں پیش آیا جو کہ دیرینہ دشمنی کا سبب بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے فاروق اور عبدالله عم نامی شخص موقع پر دم مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ منظرعام پر آ گئے، وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

 کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ منظر عام پر آگئے۔ انہوں نے  سانحہ 9 مئی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام سے متعلق وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ حلیم عادل شیخ نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت پر ہوں۔ حیدر آباد انسداد مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دیدی

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ بل میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق ایکٹ کے سیکشن 132 کے سب سیکشن 3 میں لفظ انسپکٹر کا اضافہ کیا جائے گا اور سیکشن 136کے مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت اور جج کی اہلیت کو چیلنج کردیا

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کیے جانے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل مزید پڑھیں

عام انتخابات فروری میں ہوں گے، رانا ثنا اللہ

 لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ہیش ٹیگ سیاست میں میزبان فروا وحید کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن مزید پڑھیں