ملک میں امن و استحکام پاک فوج کے شہدا کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں میں پاک فوج پر حالیہ خود کش دھماکے پر کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمہ کے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بنوں میں پاک فوج مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بھی بڑھ گیا

 پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھا دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روشنی میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا، جس پر فوری اطلاق ہوگا۔ کرایے نامے کے مطابق فلائنگ کوچ کے کرایے میں 3.27 روپے فی کلومیٹر اضافہ کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الہی دوبارہ گرفتار

 لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز الہی کو پولیس کی نگرانی میں گھر روانہ کیا تاہم راستے میں انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، جوان شہید

خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے دوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

کراچی؛ شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں فرار

 کراچی: عزیز آباد کے علاقے میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی  حالت میں فرار ہوگیا۔ شہر قائد میں ڈاکوؤں کی وارداتیں تسلسل سے جاری ہیں اور اسٹریٹ کرائم میں خاطر خواہ کمی لانے میں پولیس کی ناکامی پر شہریوں نے اپنے دفاع کے لیے اسلحہ رکھنا شروع کردیا ہے۔  لوٹ مار مزید پڑھیں

صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف دائر چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پاکستان میں بے امنی پھیلانے والوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، وفاقی وزیرداخلہ

 کراچی: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے والے دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹر میں ریکورٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پر قابو پانے مزید پڑھیں

قیمت بڑھنے کے باوجود پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

 کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمت میں بڑے اضافے کے باوجود  پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصول کیے جا رہے ہیں۔ قیمت میں اضافہ کیے جانے کے بعد پیٹرول کے مقررک نرخ 305.36 روپے ہیں جب کہ پیٹرول پمپس پر 306.15 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پیٹرول مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت؛ ایمان  مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری  کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل کرلیے جب کہ 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی سروس آج صبح دس بجے کے بعد معطل رہے گی

 پشاور:  صوبائی دارالحکومت میں بی آر ٹی سروس آج صبح دس بجے کے بعد معطل رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں مصروف عمل بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ’ ٹرانس پشاور ‘  نےا علان کیا  ہے کہ آئی ٹی سسٹم اپ ڈیٹ اور مرمتی کام کی وجہ سے آج صبح دس بجے کے بعد بس مزید پڑھیں