اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، گلشن اقبال میں باپ، بیٹیوں کو گاڑی تلے روندنے والا ڈرائیور گرفتار
کراچی: گلشن اقبال پولیس نے باپ بیٹی سمیت متعدد افراد کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم کو سخت جدوجہد کے بعد گرفتار کر کے ویگو گاڑی قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویگو کے ڈرائیور نے اتوار 27 اگست 2023ء کی شام گلشن اقبال تکون پارک کے قریب باپ ، 2 کمسن بیٹیوں اور مزید پڑھیں
لیبیا سے کراچی آنے والے تین مسافروں میں منکی پوکس کی علامات ظاہر
کراچی: لیبیا سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے تین مسافروں میں منکی پوکس کی علامات ظاہر ہوئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منکی پاکس کے تین مشتبہ کیسز نشاندہی کی گئی،جمعرات کو لیبیا سے آنے والے تین مسافروں میں مونکی پوکس کی علامات ظاہر ہوئیں۔ انتظامیہ نے منکی پوکس کی علامات مزید پڑھیں
دالبندین کے مکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دالبندین میں انسداد دہشت گردی فورس اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کر کے ایک گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے این ایف نے دالبندین کے علاقے خالق آباد کے ایک گھر میں تخریب کاروں کی موجودگی کی مزید پڑھیں
کراچی میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی پھر کھٹائی میں پڑ گئی
کراچی: شہرقائد میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی، حکومت سندھ نے ٹرانزیشن پیریڈ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے 25 ٹاؤنوں کی تشکیل میں مسلسل تاخیر کا سامنا ہے کیونکہ حکومت سندھ کی جانب سے ٹرانزیشن آفیسرز کو مزید کام کر مزید پڑھیں
بجلی کا بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں، بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو بجلی کے بلز کے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
اٹک: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت دائر مقدمات کی سماعت کے لیے قائم کی گئی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم کو اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اٹک جیل میں پانچ اگست سے قید پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کا فری یونٹس کی سہولت کے حق میں مظاہرہ
کوئٹہ / لاہور: واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور کانپور الیکٹرک سٹی سپلائی کمپنی لمیٹیڈ (کیسکو) کے ملازمین فری یونٹس کے ممکنہ خاتمے کے فیصلے پر میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کیسکو ملازمین نے فری یونٹس کے خاتمے کے اعلان کے خلاف احتجاج کیا اور چیف آفس میں احتجاجی ریلی نکالی جو مزید پڑھیں
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی، پاورڈویژن
اسلام آباد: واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مؤقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی جبکہ نیپرا نے فری یونٹس کی بجائے یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی تجویز دیدی۔ خیال رہے کہ وزارت خزانہ نے مزید پڑھیں
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ امین الرحمان یوسفزئی ایڈوکیٹ نے اس ضمن میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں واپڈا، نیپرا، آل ڈسکوز، مزید پڑھیں