عمران جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثنا

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ عدالتی نظام کے “لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟، جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج

 پشاور: جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند کرنے مزید پڑھیں

عوامی احتجاج؛ پشاور الیکٹرک پاور کمپنی کے دفاتر کو سیکیورٹی فراہمی کا حکم

 پشاور: پیسکو کی سیکورٹی فراہمی کے مطالبے پر سنٹرل پولیس آفس نے پشاور اور ضلع خیبر میں سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ سٹی پولیس افسر (سی پی او) کے احکامات پر پشاور پولیس نے تمام متعلقہ ایس پیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ خط میں کہا گیا کہ پیسکو کے دفاتر کو فوری سیکورٹی فراہم مزید پڑھیں

بلوچستان؛ پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسلام آباد میں ڈاکو راج، سرکاری افسر اور رینجرز اہلکار سمیت 5 افراد لٹ گئے

اسلام آباد میں رینجرز اہلکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت پانچ افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سنبل کے علاقے میں تین موٹر سائیکل پر سوار ڈکیتوں سرکاری افسر سرفراز خان سے قیمتی موبائل اور اٹھارہ ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی مزید پڑھیں

سندھ میں ملیریا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

  کراچی: سندھ بھر میں مچھروں کی بھرمار کے باعث ملیریا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں سال صوبے میں ملیریا کے 2 لاکھ 69 ہزار 596 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں حیدرآباد ڈویژن سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں جنوری تا اگست 1 لاکھ 32 ہزار 441 مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیژل کی قیمت کی ٹرپل سینچری بعد چینی کی ڈبل سینچری کا امکان

 راولپنڈی: پٹرول اور ڈیژل کی قیمت کی ٹرپل سینچری بعد اب چینی کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔  راولپنڈی کی اوپن مارکیٹ میں چینی اندرون شہر 190روپے کلو نواحی ایریازمیں195 کلو ہوگئی۔ چینی کا 50 کلو کا تھیلہ اضافہ کے ساتھ 9050روپے ہوگیا جبکہ چینی کی سپلائی میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

رانی پور واقعہ، سندھ حکومت کا تمام پیروں کے گھروں کے سرچ آپریشن کا فیصلہ

  کراچی: نگراں سندھ حکومت نے رانی پور واقعے کے بعد تمام پیروں اور گادی نشینوں کے گھروں کا سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سندھ برگیڈئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ تمام پیروں اور گدی نشینوں کا ریکارڈ مرتب کر کے اُن کے گھروں اور مزید پڑھیں

عمران خان سے جیل میں کہا کہ دلاور نہیں دلیر ہوں، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

 اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ سائفر کیس کا فیصلہ میرٹ پر دوں گا کیونکہ میں دلاور نہیں بلکہ دلیر ہوں۔ ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج ہونے کے باعث چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کے ملازمین کو تیسرے ماہ بھی تنخواہ نہ ملی

راولپنڈی: پاکستان پوسٹ کے ملک بھر میں بھرتی اڑھائی ہزار سے زائد ملازمین کو تیسرے ماہ بھی تنخواہ نہیں مل سکی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی دنوں میں تنخواہ کیسز کی تیاری میں غفلت اور کئی ہفتوں سے ڈائریکٹر آف پوسٹل اکائونٹ آفس کی سروس بکس پاس کرنے میں مبینہ لاپرواہی سے مختلف کیڈرز میں بھرتی گریڈ مزید پڑھیں