پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل، رہا کرنیکا حکم

 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ لینے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عدالت نے سرکاری وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے نوٹسز جاری کرکے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو بحفاظت پرویز الٰہی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز ہوا تو وکیل پرویز الٰہی نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم بھی معطل ہوگیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ انکے مزید پڑھیں

پرویز مشرف ای سی ایل کیس؛ بس اب اللہ پر چھوڑ دیں، جسٹس جمال

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس نقوی نے پوچھا کہ کیا یہ درخواست غیر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ  کرلیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مختصر حکم نامہ جلد جاری کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ نیب ریفرنسز کی واپسی سے اندازہ مزید پڑھیں

نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی گن سے گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی: شارع فیصل پر نجی بینک کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔  اس حوالے سے ایس ایچ او ٹیپو سلطان امتیاز حسین نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 59 سالہ ڈیرک ولد الفریڈ کے نام سے کی گئی جو کہ محمود آباد اعظم بستی کا رہائشی تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلیے ٹاسک فورس قائم

 پشاور: محکمہ فوڈ کے ڈائریکٹر یاسر حسین نے صوبے میں چینی کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی بحران نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پورے صوبے کی سالانہ چینی کی ضرورت 9 لاکھ 79 ہزار میٹرک ٹن ہے، صوبے مزید پڑھیں

راولپنڈی کی آبادی میں داخل ہونے والا ریچھ 3 دن بعد پکڑا گیا

راولپنڈی بھاٹہ چوک کی مقامی آبادی میں داخل ہونے والا ریچھ 3 دن بعد پکڑا گیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر نے ریچھ کو ٹریس کیا، ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا. پولیس نے بتایا کہ 3 دن سے ریچھ بھاٹہ چوک کے گنجان آباد علاقے میں موجود تھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، پرویز الہیٰ بازیابی کا کیس کاز لسٹ سے خارج

لاہورہائیکورٹ نے پرویز الہی کی بازیابی کا کیس آج کی کازلسٹ سے نکال دیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری والی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس امجد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

6 سالہ برازیلین بچی کے اغوا کا ڈراپ سین، پاکستانی باپ ملوث نکلا

 لاہور: ڈسکہ پولیس نے 6 سالہ برازیلین بچی میگن برگس کو بازیاب کرواکے برازیلین ایمبیسی کے حوالے کر دیا۔  تفصیلات کے  مطابق ماجرا کلاں کا رہائشی عبدالرحمن 13 برس قبل بذریعہ ڈنکی بیرون ملک گیا تھا جہاں پر اس نے برازیلین نیشنل خاتون سے تعلقات استوار کیے جن سے میگن برگس پیدا ہوئی۔ پولیس کے مطابق 5 مزید پڑھیں