کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے لگی، 172روپے میں دستیاب

 کراچی:  کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے لگی ہے، بدھ کو کراچی کی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں فی 50 کلوگرام چینی کی قیمت 8750 روپے سے گھٹ کر8600 روپے کی سطح پر آگئی ۔ جس سے فی کلوگرام چینی کی قیمت 3 روپے کمی سے 172روپے پر فروخت کی جارہی ہے جبکہ چینی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری؛ ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او آرڈرز کے تحت گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے خلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس  میں ڈی سی اسلام آباد اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس میں مبینہ افغان شہری کی بھرتی کی تحقیقات

 پشاور: خیبرپختونخوا پولیس میں مبینہ طور پر افغان شہری کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ پولیس نے تربیت حاصل کرنے والے کانسٹیبل ابن امین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ کانسٹیبل کی انکوائری شعبہ انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی کے حوالے کر دی گئی۔ کانسٹیبل پر الزام ہےکہ افغانی ہے اور جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنا کر پولیس مزید پڑھیں

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور برطانیہ پلٹ خاتون کا موبائل لے کر فرار

 لاہور: برطانیہ پلٹ خاتون کو آن لائن رائیڈ بک کرانا مہنگا پڑ گیا۔ لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قیمتی موبائل ایپل 14 پرو میکس لے کر فرار ہوگیا۔ خاتون نےقیمتی موبائل اپنی عزیزہ کوبھجوانےکیلئےآن لائن ٹیکسی رائیڈ بک کرائی۔ متاثرہ شہری کی ٹیکسی ڈرائیورکو موبائل فون پکڑانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگیا

 اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف آج سے بلاامتیاز کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)  پر اپنے بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاوٴن آج سے شروع ہو گا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ اپنے بیان مزید پڑھیں

ٹرین میں لوٹ مار کی کوشش کرنے والے دو ڈاکو گرفتار

  کراچی: ریلوے پولیس نے ہزارہ ایکسپریس میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق ریلوے پولیس کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے سوار ہونے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جو کہ 12 ڈاؤن ہزارہ ایکسپریس مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، 35 ہزار ڈالر برآمد

  کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینک سرکل نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کراچی میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیر قانونی طور پر ملوث 6 مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر آسٹریلین پولیس کے فراہم کردہ جدید ٹیکنالوجی والے آلات نصب

  کراچی: آسٹریلین فیڈرل پولیس کی جانب سے ایف آئی اے امیگریشن جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کوجدید ٹیکنالوجی پر مبنی آلات فراہم کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بارڈر سیکیورٹی کو محفوظ بنانے، جعلی ویزوں اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اقدام کے تناظر میں آسٹریلین فیڈرل پولیس کی جانب سے ایف آئی اے امیگریشن کراچی مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی خدمات کیلیے 40 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی اخراجات کیلئے 40 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا، جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کی ری مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور نوجوان بیٹا قتل

  کراچی: شہر قائد کے علاقےکورنگی نمبر دو میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر باپ بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی نمبر دو میں واقع پرنس بک اسٹال کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 70 سالہ محمد حسین اور 37 سالہ بیٹا اسد حسین شدید زخمی ہوئے جو اسپتال مزید پڑھیں