کراچی: راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے سے اغوا کیے جانے والا خاندان 11 روز بعد گھر واپس پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیملی کے اغوا کا معاملہ رپورٹ ہونے کے باوجود پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج نہیں کیا تھا جبکہ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے آر پی او راولپنڈی سید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چترال میں دہشت گرد حملے پر افغان سفارت کار دفتر خارجہ طلب
اسلام آباد: پاکستان نے حال ہی میں افغان سرحد سے چترال پر دہشت گردانہ حملے اور طورخم سرحد پر بلااشتعال فائرنگ پر سینئر افغان سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں سینئر افغان سفارتکار کی طلبی ہوئی، جہاں پاکستان نے طورخم میں بلا اشتعال فائرنگ مزید پڑھیں
شہباز شریف نے کینسر کے مرض کو شکست دے دی
لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر کو شکست دے دی۔ لندن میں نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے بتایا کہ اللہ تعالی کا کرم ہے، تمام ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں، لوگوں کی دعائیں رنگ لائیں،کینسر کا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار اور مزید پڑھیں
11 ججز کو بلا سود قرض کی فراہمی کا فیصلہ فوراً واپس لیا جائے، پاکستان بار کونسل
لاہور: پاکستان بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو بلاسود قرض دینے کے حکومتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگراں حکومت سے فیصلہ فوراً واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ پنجاب نگران حکومت کی جانب سے ججز کو بلا سود قرض دینا غیر اخلاقی اور مزید پڑھیں
چترال کے عوام دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے
اسلام آباد: چترال میں دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کو شکست دینے کے لیے مقامی افراد بھی پاک فوج کی مدد کیلیے کھڑے ہوگئے۔ دو روز قبل افغانستان سے دہشت گردوں چترال میں سیکیورٹی فورسز کی دو چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانے اور شدید فائرنگ کے بعد علاقہ مکینوں نے گزشتہ روز قبل ریلی کا بھی مزید پڑھیں
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ پرویز الٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین رخصت کے بعد عدالت پہنچ گئے۔ پولیس نے سابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ افغان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر حالیہ واقعہ سے متعلق عبوری افغان حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 12 سے 15 ستمبر کو لندن میں کامن ویلتھ یوتھ مزید پڑھیں
پنجاب، چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے
لاہور: پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ 13 ڈیلرز شوگر ملز کے نمائندے ہیں جو مالکان سے مل کر چینی 90 سے 180 روپے کلو تک لے گئے اور سب نے کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت آج پوری ہوجائے گی
اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی کی بطور صدر مملکت عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے لیکن امکان ہے کہ وہ آج ایوان صدر خالی نہیں کریں گے اور عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر مزید پڑھیں
پنک بس ٹکٹ چیکرکے یونیفارم کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کراچی: پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف ایڈوکیٹ شازیہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنک بس کی ٹکٹ چیکر کا یونیفارم مزید پڑھیں