کیرتھر میں آئی بیکس میں پائی جانے والی بیماری معمہ بن گئی

دیہی سندھ علاقے کیرتھر میں آئی بیکس میں پائی جانے والی بیماری معمعہ بن گئی۔  تفصیلات کے مطابق پراسرار بیماری عفریت کی مانند سندھ کے روایتی آئی بیکس پر حملہ آور ہورہی ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران بیماری میں مبتلا کئی آئی بیکس مر چکے ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ آئی بیکس مبینہ طور مزید پڑھیں

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں بجلی چوروں کیخلاف پولیس بھی میدان میں آگئی

  کراچی: سندھ پولیس نے تمام تھانوں میں بجلی چوروں کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔  تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ساؤتھ ، ڈی آئی جی ایسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ کے علاوہ ڈی آئی جی حیدرآباد ،ڈی آئی جی پیر مزید پڑھیں

ہمارا ایجنڈا مقبول فیصلوں کے بجائے درست فیصلے کرنا ہے، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد:  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلیےحکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ ایک نجی ٹی وی  کو انٹرویو میں نگراں وزیراعظم  انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گورننس کےمعاملات کوبہترکرنے کیلیے کوشاں ہیں، معاشی بحالی کے لیے  اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر  آنا شروع مزید پڑھیں

کار ڈیلرایسوسی ایشن کے رکن سے گاڑیوں کی فائلیں لوٹنے والے ڈکیت گینگ کا کارندہ گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےکار ڈیلرایسوسی ایشن کے رکن سے نقد رقم اور گاڑیوں کی اصل فائلیں لوٹنے والے ڈکیت گینگ کے کارندے کو گرفتارکرلیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن نے ڈکیت گینگ کے کارندے حسن کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے واردات میں چھینی ہوئی نقد رقم، گاڑیوں کی اصل فائلیں،4 موبائل فونز، مزید پڑھیں

الخدمت کے بنو قابل آئی ٹی ٹیسٹ میں ہزاروں طلباء و طالبات کی شرکت

  کراچی: الخدمت کے تحت باغ جناح میں فری آئی ٹی کورسز کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ الخدمت فاونڈیشن کے مطابق بنو قابل پروگرام کے تحت دوسرے مرحلے میں ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے زائد طلبہ وطالبات نے رجسٹریشن کروائی تھی۔ پروگرام کے تحت آئی ٹی کے مزید پڑھیں

ایرانی تیل کے نیٹ ورک کو ختم کریں گے، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان

  کراچی: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کے نیٹ ورک کو ختم کریں گے۔ اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے۔ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئی کہا کہ فیصلہ ہوا ہے جہاں اسمگلنگ بہت زیادہ مزید پڑھیں

کراچی؛ تیسرٹاؤن میں ایک بیٹی کا بیروزگار باپ پھندے سے جھول گیا

  کراچی: تیسرٹاؤن میں بے روزگاری سےتنگ آکرایک  شخص نے گلے میں  پھندا لگا کر خودکشی کرلی، متوفی ایک بیٹی کا باپ تھا۔  تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسرٹاؤن میرخان گوٹھ گلی نمبر13 کے قریب گھرسے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعےعباسی شہید اسپتال مزید پڑھیں

اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔  ںگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ ان برائیوں کے خلاف انتہا تک جائیں گے جبکہ چند عناصر اسمگلنگ کے بعد مزید پڑھیں

چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ہی عوام کو غربت اور مہنگائی سے نجات دلاسکتی ہے، شرجیل میمن

 حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی عوام کو غربت، مہنگائی اور افلاس سے نجات دلاسکتی ہے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی واحد جماعت ہے جو عوام کو غربت، مہنگائی اور افلاس سے نجات دلاسکتی ہے کیونکہ مزید پڑھیں