کراچی: سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرکی صبح(جدہ)سعودی عرب سے پروازنمبر ایس وی 700کے ذریعے 20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی شہریوں کو بے دخل کیا۔ ڈی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عام انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق خبروں کے بعد نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابات آخری مردم شماری کے تحت ہونے ہیں، آخری مردم شماری 2023ءکی ہے مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ادائیگیاں کرنیوالے 52 فیصدپاکستانی فراڈ کا شکار ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ
کراچی: ادائیگیوں کی ڈیجیٹل سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈیجیٹل لین دین کرنے والے 91 فیصد پاکستانی صارفین دھوکے بازوں کے چنگل میں پھنسنے کے خطرے کی زد میں ہیں۔ ویزا کی تحقیق کے مطابق 52 فیصد (نصف سے زائد ) صارفین دھوکہ دہی کا شکار مزید پڑھیں
اگست میں ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں اگست 2023 میں 2.1ارب ڈالر موصول ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق جولائی تا اگست مالی سال 24 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کی راشن تقسیم تقریب شدید بدنظمی کا شکار
پنجاب کے علاقے چونیا میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران تقریب میں بھگدڑ مچ گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے چونیا کے سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، منتظمین کے جاتے ہی سیلاب متاثرین امدادی ٹرک پر مزید پڑھیں
غیر ملکی موبائل فون کمپنی گیس چوری میں ملوث نکلی، مقدمہ درج
لاہور: غیر ملکی موبائل فون کمپنی کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس چوری کیے جانے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس میں پتا چلا کہ کرک کے علاقے میں موبائل فون ٹاور کے جنریٹر چوری شدہ مزید پڑھیں
بالاکوٹ؛ سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق
پشاور: بالاکوٹ کے علاقے پارس میں شاران کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثے کے باعث دو سیاح جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او بالاکوٹ طارق خان کے مطابق جیپ حادثے میں چھ سیاح زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو بالاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ حادثے کی مزید پڑھیں
کریک ڈاؤن کے دوران 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی، پاور ڈویژن
اسلام آباد: بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے بجلی چوری روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق اب تک 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی جاچکی ہے جب کہ 194 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 35.2 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ مزید پڑھیں
پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ، اہلکار شہید
پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کی حدود ورسک روڈ رنگ روڈ پرائم اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی پر بم دھماکے میں اہلکار شہید ہوگیا۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کی نوعیت معلوم کر رہے ہیں، دھماکے کی وجہ سے فرنٹیئر کور کے مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کی اپیلیں مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے میں رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ نے عمر قید کے 4 ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کیخلاف حکومتی اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں