کراچی: پاکستان کسٹمز نے شہر قائد کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا سے آئرن اسٹیل کی آڑ میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے آئرن اسٹیل کی آڑ میں درآمد ہونے والی 22 کروڑ 77لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا پی آئی اے کو آپریشن جاری رکھنے کیلیے 14 ارب روپے دینے پر غور
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز( پی آئی اے) کو آپریشن جاری رکھنے کے لیے 14 ارب روپے جاری کرنیکی منظوری دیے جانیکا امکان ہے ۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ذمہ 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی موٴخرکیے جانیکا امکان ہے، جس کی ضمانت مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے جمہوریہ ترکیہ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے مزید پڑھیں
اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے چیف جسٹس پاکستان نے مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی ملازمین کے اعزازیہ سے رشوت کٹوتی کا انکشاف
کراچی: سندھ اسمبلی ملازمین کو اعزازیوں کی ادائیگی میں مبینہ طور پر رشوت وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری سندھ فخر عالم کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن نے معاملے سے متعلق دو الگ الگ انکوائریز کا آغاز کردیا ہے اور سندھ اسمبلی حکام کو تفصیلات سمیت کل (14 ستمبر مزید پڑھیں
سستا ٹریکٹر خریدنے کیلیے رحیم یار خان جانیوالا پاک بحریہ کا حاضر سروس ملازم اغوا
راولپنڈی: سستا ٹریکٹر خریدنے کیلیے رحیم یار خان جانیوالا پاک بحریہ کا حاضر سروس ملازم والد سمیت اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان سستا ٹریکٹر خریدنے کے لیے جانے والے شخص کا تعلق راولپنڈی کے علاقے جاوا سے ہے، جس کے بھائی کی مدعیت میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا مزید پڑھیں
مولانا ضیا الرحمان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
کراچی: مولانا ضیا الرحمان کے قتل کا مقدمہ چچا زاد بھائی عبداللہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف شارع فیصل پولیس نے درج کرلیا۔ مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ مقتول گلستان جوہر بلاک 16کے رہائشی ہیں اکثر ایف بی آر آفس کے قریب پارک میں چہل قدمی کے لیے آتے تھے 12 ستمبر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی، جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور انہوں نے مزید پڑھیں
ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے
کراچی: فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے۔ پی آئی اے نے تحریری طور پر رواں ماہ ادائیگی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد رواں ماہ پی آئی اے ایف بی آر کو 2 ارب 50 کروڑ روپے ادا کرے مزید پڑھیں
ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی دے دی جائے، شاہ محمود
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی دے دی جائے۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا ، جیل میں مزید پڑھیں