خیبر پختونخوا؛ ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

 پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ہے، جس کے بعد حکام نے 5 اضلاع کو ہائی رِسک قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبے کے 5 اضلاع پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ اور بٹگرام میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے بعد انہیں ہائی مزید پڑھیں

فواد حسن فواد نگراں وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔ صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت فواد حسن فواد کی تقرری کی۔ سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

پشاور؛ زمین کے تنازع پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

 پشاور: پشاور: زمین کے تنازع پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریگی کے علاقے میں قوم عیسیٰ خیل اور سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے مطابق دونوں قوموں میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دونوں جانب سے 3 مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کو چینی کی قیمتوں سے متعلق کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنیکی ہدایت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لیگی سینیٹر اور سابق آئی جی سندھ رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور سابق آئی جی سندھ رانا مقبول احمد انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل اور 2 روز سے مقامی نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اُن کا انتقال منگل کی صبح لاہور  کے ایک نجی اسپتال میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق رانا مقبول احمد کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

کرنسی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، چھاپے کے دوران ملزمان کی ایف آئی اے ٹیم پر فائرنگ

اسلام آباد / راولپنڈی: کرنسی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایف آئی اے کے اہلکاروں پر چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے سیدھی فائرنگ کی گئی ہے جس میں خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے۔ ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج ، ہنڈی حوالہ کا دھندہ اور ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے فٹبال کے کھلاڑیوں کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا۔ مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے سبی جانے والے 6 فٹبالرز کو نامعلوم افراد نے  ڈیرہ بگٹی سے اغوا کیا جس کی تصدیق 9 ستمبر کو حکومتی سطح پر کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی مزید پڑھیں

مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری

رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور مرکزی آرگنائزر مریم نواز نے والدہ کی پانچویں برسی پر اُن کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی پانچویں برسی کے موقع پر رائے ونڈ میں قرآن و مزید پڑھیں

بیوی پر جھگڑے کے دوران کلاشنکوف اٹھانے والا ملزم گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے جھگڑے کے دوران بیوی پر کلاشنکوف تاننے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے گھر میں جھگڑے کے دوران بیوی پر کلاشنکوف لوڈ کر کے تانی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ ایس ایچ او عمران خان نے بتایا کہ ایک روز قبل واقعے کی مزید پڑھیں

نگراں حکومت پاکستان کو معاشی حب بنانا چاہتی ہے، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اقتصادی خوش حالی کیلیے ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کے انحصار کو ختم کر کے سرمایہ کاری میں سہولت دینے پر توجہ دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیرصدارت اسپیشل ٹیکنالوجی زون اور اسپیشل اکنامک زون کمیٹی کا مزید پڑھیں