کراچی میں 2 ماہ سے اغوا پانچ بچوں کی ماں کا سراغ نہ مل سکا

  کراچی: گلشن سکندرآباد کلفٹن سے 9 جولائی کو اغوا کی جانے والی پانچ بچوں کی ماں کا پولیس تاحال سراغ نہیں لگا سکی۔ مغویہ کا شوہر تھانے کے چکر لگا لگا کر تنگ آگیا ، متعدد افراد اس کی بیوی کی بازیابی کے نام پر ہزاروں روپے لے کر فرار غائب ہوگئی۔ مغویہ کے شوہر مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنیوالے درجنوں طلبہ گرفتار

 پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکریٹری اعلیٰ تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز کے ذریعے طلبہ و طالبات کو ٹیسٹ حل کرانے میں مدد کرے گا، یہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ؛ بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کیخلاف آپریشن، 4 افراد گرفتار

 کوئٹہ: قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اب تک 1000 کلو گرام چرس اور 5 فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں۔ آپریشن میں اینٹی نارکوٹیکس فورس، پاک فوج، لیویز، پولیس اور مزید پڑھیں

ملک میں ہر سال 17 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہونے لگیں

پاکستان کی 69.5 فیصد آبادی فضائی آلودگی کی موجودہ سطح کے ساتھ اعصابی، قلبی اور پھیپھڑوں کے امراض کی وجہ سے 5 سال تک اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے گی۔ پاکستان میں ہر فرد کے پاس ذرات کی آلودگی کی سالانہ اوسط نمائش 63 µg/m3 ہے، عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ 5 µg/m3 مزید پڑھیں

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں افراد گرفتار

 اسلام آباد: ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں

گھر کے معاملات میں آصف زرداری کا پابند ہوں سیاسی فیصلوں میں نہیں، بلاول بھٹو

  کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان کا مطلب کیا ہے؟۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے تمام مزید پڑھیں

معیشت بحالی مشن، غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے آسان ویزا سہولت متعارف

 اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم کا فیصلہ کیا ہے۔ کاروباری افراد یا سرمایہ کار بیرون ملک سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کی دستاویز پر پاکستان کا ویزا آسانی سے حاصل کرسکیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

ایچ آر سی پی رپورٹ؛ سندھ میں گھوسٹ اسکولز اور طبی عملے سے محروم مراکزِ صحت کا انکشاف

  کراچی: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے شمالی سندھ میں گھوسٹ سرکاری اسکولز اور ڈاکٹروں اور طبی عملے سے محروم سرکاری مراکز صحت سے متعلق زمینی حقائق پر مبنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں حکومت سندھ کے دعوؤں کی قعلی کھول دی، رپورٹ میں بالخصوص کندھ کوٹ میں سرکاری اسکولوں اور مراکز صحت سے متعلق تشویش مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی زیر قیادت سینیٹرز کا دورہ اسکردو

 اسلام آباد / اسکردو: چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں سینیٹر کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سیاحتی علاقے اسکردو کا نجی دورہ کیا اور وہاں کی خوبصورتی کے ساتھ مقامی افراد کی مہمان نوازی سے تمام لوگ خوب محظوظ ہوئے۔ چیئرمین سینیٹ آف پاکستان، محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں اسکردو کے خوبصورت علاقے کی خوبصورتی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے 28 سالہ لانس نائیک مزید پڑھیں