اسلام آباد: ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے ملک بھر میں متعدی و غیر متعدی امراض کے کیسز کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق زشتہ ہفتے ملک میں 1 لاکھ 38 ہزار 566 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا؛ نیشپا آئل فیلڈز میں گیارھویں کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کڑک میں واقع نیشپا آئل فیلڈز میں گیارھویں کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔ او جی ڈی سی ایل نے کے پی کے میں نیشپا کنویں -11 سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے مزید پڑھیں
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت اٹک جیل میں ہوگی
اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل میں کی جائے گی۔ وزارت قانون و انصاف نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی مزید پڑھیں
مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے والے تمام عناصر کی بروقت نشاندہی اور ان کے خلاف سخت اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان کی کابینہ نے وزیراعظم مزید پڑھیں
کراچی، گلستان جوہر میں فائرنگ سے معروف عالم دین جاں بحق
کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا ضیاء الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 16 میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کو قتل کردیا۔ اے ایس پی ظفر چھانگا کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور: ایم ڈی کیٹ 2023 ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
پشاور: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن (ایم ڈی کیٹ) ٹیسٹ 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیالت کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2023 کے امتحان میں عذرا ریاض 200 میں سے 198 نمبر لے کر پہلی جبکہ حسیب خان نے 197 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی، اسی طرح تیسری پوزیشن چار امیدواروں مزید پڑھیں
کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، بیشتر ایس ایچ اوز تبدیل
کراچی: آئی جی سندھ کی تبدیلی کے بعد کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شہر کے 97 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے ہیں۔ جن میں کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیواسکینڈل: اسکول پرنسپل کے خلاف دو متاثرہ خواتین نے عدالت میں بیان دیدیا
کراچی: گلشن حدید میں نجی اسکول کے نازیبا ویڈیو اسکینڈل میں 2 متاثرہ خواتین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ اسکول پرنسپل ملزم عرفان نے ملازمت کا جھانسہ دیا، میرے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بنائی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو نجی مزید پڑھیں
گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور شروع کردیا۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزرا ء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزراء سے 45 گاڑیاں واپس لے لی گئی ہیں مزید پڑھیں
الیکشن میں پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ن لیگ سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے البتہ پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں